تہران (سپورٹس لنک رپورٹ) ایرانی خاتون معذور کھیلاڑی "زہرا نعمتی” کوعالمی اولمپکس یونین کی جانب سے ڈپلومہ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا. عالمی اولمپکس یونین نے ان کھیلاڑیوں جنہوں نے اولمپکس اور پیرا اولمپیک مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کئے ہیں کو ڈپلومہ کی اعزازی ڈگری دے دی.ایرانی خاتون معذور کھیلاڑی زہرا نعمتی نے 2012 اور 2016 پیرا اولمپکس مقابلوں میں دو سونے کے تمغے اپنے نام کیے”زہرا نعمتی” نے 2012 کو لندن میں پیرا اولمپک کے تیراندازی مقابلوں میں ایک سونے کے تمغہ کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کردیا اور وہ 2016 کی بہترین تیرانداز منتخب ہو گئیں