روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جون, 2019

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کی کہانی ختم کرکے اپنی شروع کردی

لارڈز (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ میں حارث سہیل کی شاندار بیٹنگ اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ کو 49رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے ورلڈ کپ کے اس میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ،جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان میچ کا ٹاس کس نے جیتا؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان عالمی کپ کے اہم ترین میچ میں ٹاس پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کی ٹیم نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے شعیب ملک اور حسن علی کو ڈراپ کرکے شاہین آفریدی اور حارث سہیل کو شامل کیا ہے، سابق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم اگر ان شرائط کو پورا کردے تو سیمی فائنل میں جگہ بنا سکتی ہے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شائقین چراغ پا ضرور ہیں جو جائز بھی ہے لیکن ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات اب بھی روشن ہیں۔قومی ٹیم اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر نویں پوزیشن پر موجود ہے لیکن اس کے باوجود اگر  ٹیم بقایا اپنے تمام 4 میچز جیتنے کی شرط پر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ،اب تک کتنے بائولرز نے ہیٹ ٹرک کی، پاکستان کے کتنے بائولرز یہ کارنامہ انجام دے چکے؟

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے فاسٹ باؤلر محمد شامی نے ورلڈ کپ 2019 کے گروپ مرحلے میں افغانستان کے خلاف مشکلات میں گھری ہوئی ٹیم کو آخری اوورز میں بہترین باؤلنگ کے ذریعے فتح دلائی اور ورلڈ کپ کی تاریخ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دسویں باؤلر بن گئے۔محمد شامی نے افغانستان کے خلاف میچ کے آخری اوور میں 12 ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ،پاکستان کا جنوبی افریقہ سے ٹکرائو،سیمی فائنل تک رسائی کیلئے اگرمگر کا چکر مزید دلچسپ ہو گیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں پاکستان ورلڈکپ میں آج جنوبی افریقا کے خلاف ٹورنامنٹ میں بقاء کی جنگ لڑے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں فوٹو سیشن بھی کیا۔ فوٹو: ...

مزید پڑھیں »

کوءٹہ اور ایبٹ آبادکے فٹبال ہاوَس کے کوارڈنیٹر کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) انجینئر سید اشفاق حسین شاہ ، صدر ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ہدایت پرلیفٹیننٹ کرنل(ر) فراست علی شاہ، قائمقام سیکریٹری جنرل ، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کوءٹہ اور ایبٹ آباد کے فٹبال ہاوَسز کا کنٹرول اور چارج لینے کیلئے19اور20جون 2019کو لیٹر جاری کیے ہیں جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ اکبر رئیسانی ، سیکریٹری، بلوچستان ...

مزید پڑھیں »

26ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ 26جون کو شروع ہوگی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے 26ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں 26جون سے شروع ہورہی ہے، 29جون کواختتامی تقریب منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور ہونگے، اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل ...

مزید پڑھیں »

سرفراز ۔۔پلیز دھوکہ دیتے رہو۔۔

شہریار خان سوچ رہا تھا کیا لکھوں؟۔۔۔ سرفراز سے ملنے والے دکھ کی روداد لکھوں یا عمران خان سے پہنچنے والی تکلیف بیان کروں۔۔ ایک نے جیت کر دکھ دیا اور دوسرا ہار ہار کے زخم لگا رہا ہے۔ تکلیف دونوں کی برداشت سے باہر ہے۔ ایک دل کو پہنچا رہا ہے تو دوسرا روح کو گھائل کرنے میں مصروف ...

مزید پڑھیں »