روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جون, 2019

افغانستان اچھی ٹیم، شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، حارث سہیل

ہیڈنگلے (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کا کہنا ہے کہ افغانستان کے اسپنرز اچھے ہیں اس لیے افغان ٹیم آسان حریف نہیں ہے، امید ہے کہ اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں ہفتے کو ہنڈنگلے اوول میں مدمقابل ہوں گی۔میچ سے قبل کرکٹر حارث سہیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی خنجراب سائیکل رئیس کا دوسرا مرحلہ واپڈا کے نجیب نے جیت لیا

ہنزہ (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ واپڈا کے نجیب اللہ نے مطلوبہ فاصلہ 1:19:37میں طے کر کے اپنے نام کرلیا۔ ایس ایس جی سی کے سائیکلسٹ رزاق نے1: 19: 46 کے وقت کے ساتھ دوسرے ، کے سائیکلسٹ ہنزلہ نے1:21:14 کے وقت کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے دوسرے مرحلے میں چوتھی ...

مزید پڑھیں »