پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر سجاد کھوکھر کل پریس کانفرنس کرینگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھراور سکریٹری جنرل محمد آصف باجوہ ،چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی کے ہمراہ کل بروز پیر بتاریخ 05گست 2019 دوپہر 02:30 بجے ہاکی کلب آف پاکستان، عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے.جس میں سینئر ٹیم کی مینجمنٹ کااعلان کیا جاے گا۔ تمام پرنٹ و الیکٹرانک کے معزز میڈیا نمائندگان کو شرکت کی دعوت ہے

تعارف: newseditor