روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 اگست, 2019

فضل محمود کرکٹ‘ داؤد اسپور ٹس کی جوہرآباد کیخلاف آسان کامیابی

کراچی (ریاض احمد) نیشنل فضل محمود کلب کرکٹ چمپئن شپ میں کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام ٹی ایم سی گراؤنڈ کی سرسبز فیلڈ پر داؤد اسپورٹس نے جوہر آباد سی سی کو 101رنز کی شکست کا داغ لگایا۔سلمان حفیظ اورعلی شاہ نے فاتح ٹیم کیلئے نصف سنچریاں اسکور کیں جبکہ جنید نعیم اور فیصل طاہر کے ہاتھ 3,3وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈویژنل سپورٹس آفس لاہور کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں کھیلوںکے مقابلوں کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈویژنل سپورٹس آفس لاہورکے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میںنشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں ہونیوالے تائی کوانڈوکے ایونٹ میں پنجاب کے 38کلبوں کے 370کھلاڑیوں نے حصہ لیا یو ایم ٹی کلب نے پہلی پوزیشن یونی فائیڈ کلب نے دوسری اور لیبیم کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، اسی طرح وہ ...

مزید پڑھیں »

ہاکی گول کیپرز کیلئے ٹریننک کیمپ کا آغاز 19 اگست سے ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جدید سائنسی تکنیک کے مطابق گول کیپروں کو تیار کرنے کے لئے ، پاکستان ہاکی فیڈریشن چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیر اور خواجہ جنید کی مشاورت سے 19 اگست سے 25 اگست 2019 تک اولمپین شاہد علی خان کی زیر نگرانی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، لاہور میں گول کیپرز ٹریننگ کیمپ لگا رہی ہے۔مندرجہ ذیل گول کیپرز کو ...

مزید پڑھیں »

قومی کھلاڑی ثنا میر بھارت سے ون ڈے میچز کی بے تابی سے منتظر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر بھارت کیخلاف ون ڈے میچز کی بے تابی سے منتظر ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی ویب سائٹ سے خصوصی گفتگو میں ثنا میر نے کہا کہ ا?ئی سی سی ویمنز کرکٹ کمیٹی کا حصہ بننا پاکستان اور میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے، ویمن کرکٹ کی بہتری اور اس ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹرز کے ہائی پرفارمنس کیمپ کا آغاز16 اگست سے ہوگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی خواتین کرکٹرز کے ہائی پرفارمنس کیمپ کا آغاز16 اگست سے ہوگا۔30خواتین کرکٹرز پر مشتمل ہائی پرفارمنس کیمپ 31 اگست تک جاری رہے گا۔کیمپ کے دوران قومی خواتین کرکٹرز 28 اگست کو کاکول ملٹری اکیڈمی میں ٹریننگ کریں گی۔کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض، عروب شاہ، عائشہ ناز، عائشہ ظفر، بسمعہ معروف، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا اور حرینہ ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض عید کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیلئے پی سی بی حکام سے اجازت طلب کرینگے

وہاب ریاض

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر وہاب ریاض عید کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیلئے پی سی بی حکام سے اجازت طلب کریں گے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے ریڈ بال کو خیرباد کہنے کی اجازت ملنے کی صورت میں محمد عامر کے بعد وہ دوسرے گرین شرٹس کے فرنٹ لائن بولر ہوں گے جو پانچ روزہ کھیل سے کنارہ کشی ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کی منظوری دیدی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی کابینہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے آئین کی منظوری دیدی۔جمعہ کووزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ رواں سال جون میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے آئین کا مسودہ منظوری کے لیے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو بھیجا تھا جہاں سے ...

مزید پڑھیں »

سیکیورٹی کا جواز بنانے والے افغان کھلاڑیوں کا پشاور میں پریکٹس کرنے کا انکشاف

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیلنی پر سیکھنی ضرور ہے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوہرہ میعار بے نقاب ہو گیا۔ پاکستان میں سیکیورٹی کو جواز بنا کر میچز نہ کھیلنے والے کھلاڑی غیرقانونی طور پر پشاورمیں پریکٹس کرتے دیکھے گئے ہیں۔افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمن محمد شہزاد میڈیا سے چھپ کر درخواست کرنے لگے کہ میرے ...

مزید پڑھیں »