لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے آل راؤنڈر معین علی کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کردیا ہے۔لیفٹ آرم اسپنر جیک لیچ اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں جبکہ فاسٹ بولر جوفرا آرچر کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیاگیا ہے۔ٹیم میں جو روٹ، جوفرا آرچر، جونی بیئرسٹو، اسٹورٹ براڈ، روری برنز، جوز بٹلر، سام کرن، جیک ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اگست, 2019
آئی سی سی ویمنز گلوبل ڈیویلپمنٹ اسکواڈ کی کپتانی سےبہت کچھ سیکھا، جویریہ خان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سینئر کھلاڑی جویریہ خان نے آئی سی سی ویمنز گلوبل ڈیویلپمنٹ اسکواڈ کی کپتانی کو مفید تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سیریز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔جویریہ خان نے سدرن وائپرز، سرے اسٹارز اور انگلینڈ اکیڈمی کرکٹ ٹیموں کے خلاف 6 ٹی ٹونٹی میچوں میں آئی سی سی ویمنز ...
مزید پڑھیں »کراچی کی تیز بارش نے نیشنل سٹیڈیم کو بھی بری طرح متاثر کردیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں ہفتے کی صبح ہونے والی تیز بارش نے جہاں شہر قائد میں نظام زندگی متاثر کیا، وہیں ملک کا دوسرا بڑا کرکٹ گراؤنڈ، نیشنل اسٹیڈیم بھی ناقص مٹیریل کے استعمال کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔نجم سیٹھی کے دور میں شروع ہونے والا تعمیری کام چھ ماہ قبل پاکستان سپر لیگ کے موقع ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین میں چیئرمین کے اختیارات محدود
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )احسان مانی 2014ء کے جس آئین کے ذریعے گذشتہ سال اگست میں پی سی بی کے چیئرمین بنے تھے وہ آئین تبدیل ہوگیا ہے۔1995ء سے گذشتہ بارہ سال میں چار بار آئین تبدیل ہوا ہے، بورڈ آف گورنرز کی تشکیل 3 ماہ میں ہوگی، بورڈ آف گورنرز میں وزیراعظم کے نامزد کردہ احسان مانی اور اسد اللّہ ...
مزید پڑھیں »اگر پی سی بی کی جانب سے پیشکش ہوئی تو ایمانداری سے کام کروں گا، محسن خان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)چند ہفتے قبل پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے مستعفی ہونے والے ماضی کے اوپنر محسن حسن خان نے ماضی میں کرپشن میں ملوث کرکٹرز کی ساکھ پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔محسن خان سالہا سال سے بار بار کہتے رہے ہیں کہ پاکستان سے مت کھیلو، پاکستان کے لئے کھیلو! محسن خان نے کرکٹ کرپشن میں ملوث کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »شرجیل کی ڈھائی سالہ پابندی ختم، کرکٹ میں واپسی کیلئے اعتراف جرم کرکے معافی مانگنا ہو گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی ڈھائی سالہ پابندی گزشتہ روز ہفتے کو ختم ہو گئی۔حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اوپنر کرکٹر شرجیل خان کو اسپاٹ فکسنگ کیس میں ڈھائی برس معطل سمیت پانچ برس کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا، اُن کی تیس ماہ کی سزا کل ختم ہو گئی۔ شرجیل خان ...
مزید پڑھیں »