روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 اگست, 2019

تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، سٹیون سمتھ نے ایک درجہ ترقی پا کر ولیمسن سے دوسری پوزیشن چھین لی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پا کر کین ولیمسن سے دوسری پوزیشن چھین لی اور اس کے ساتھ ہی وہ کوہلی سے ٹاپ پوزیشن چھیننے کے قریب پہنچ گئے، دیمتھ کرونارتنے 4 درجے ترقی کے ساتھ ٹاپ ٹین میں ...

مزید پڑھیں »

شرجیل خان نے سپاٹ فکسنگ کی سزا بھگتنے کے بعد اعتراف جرم کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹر شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ کی سزا بھگتنے کے بعد اعتراف جرم کرتے ہوئے کرکٹ میں واپسی کیلئے پی سی بی کی تمام شرائط پوری کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کے درمیان ملاقات لاہور میں ہوئی، اوپنر کو کرکٹ میں واپسی کا روڈ ...

مزید پڑھیں »