روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اگست, 2019

عہدہ جاتے ہی اظہر محمود بورڈ پر برس پڑے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مکی آرتھر سمیت کوچنگ اسٹاف کو فارغ کرنے کو غلط فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اگر مصباح الحق کو نیا کوچ بنایا گیا تو مفادات کا ٹکراؤ ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق باؤلنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین میں نیا کیا ہے؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا نیا آئین جاری کر دیا گیا، جس کا وفاقی حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔وفاقی کابینہ نے پی سی بی کے نئے آئین کی منظوری رواں ماہ دی تھی، آج اس کے ساتھ ہی نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نئے آئین کے تحت چیئرمین پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

دی راک کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)دی راک’ کے نام سے مقبول ہونے والے ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن اور ہالی وڈ اداکار ڈیوائن جونسن نے لورین ہاشین سے دوسری شادی کرلی۔دی راک اور لورین ہاشین کا طویل عرصے سے تعلق تھا اور ان کی دو بیٹیاں بھی ہیں تاہم انہوں نے اب شادی کرلی جس کا اعلان سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کیا گیا۔دی ...

مزید پڑھیں »

حسن علی اور سامعہ کا پری ویڈنگ فوٹو شوٹ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)حسن علی اور ان کی منگیتر سامعہ خان نے نکاح سے ایک روز قبل دبئی میں فوٹوشوٹ کروایا۔حسن علی اور سامعہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو حسن علی کے مداحوں نے اُن کی تصاویر کو بےحد پسند کیا۔ https://www.instagram.com/p/B1Wt1FFA09q/?utm_source=ig_web_copy_link حسن علی اور سامعہ خان کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کا بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ اور سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈز کا اعلان

کابل(سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ اور سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے الگ الگ سکواڈز کا اعلان کر دیا۔ رواں برس کے شروع میں آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ کھیلنے والے سکواڈ سے 5 کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیا ہے جس میں معطلی کا شکار اوپننگ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، ریگولر کپتان کین ولیمسن اور فاسٹ باؤلر ٹرینٹ بولٹ کو آرام کی غرض سے سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا، فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی قائم مقام کپتان کے فرائض انجام دیں گے، سری لنکن کنڈیشنز کو کو دیکھتے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ویسٹ انڈیز سالانہ ایوارڈز کا میلہ جیسن ہولڈرنے لوٹ لیا

اینٹیگووا(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان اور سٹار آل راؤنڈر جیسن ہولڈر اور ویمنز کرکٹر دیندرا ڈوٹن نے کرکٹ ویسٹ انڈیز سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا، ہولڈر پلیئر آف دی ایئر اور ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر قرار پائے جبکہ ڈوٹن نے ویمنز کیٹگری میں تینوں ایوارڈز جیت کر کلین سویپ کر دیا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز سالانہ ایوارڈز ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایشز ٹیسٹ 26اگست سے شروع ہوگا

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ جمعرات26اگست سے لیڈز میں شروع ہو گا، آسٹریلوی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ایشز ٹیسٹ سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ایشز ٹیسٹ میچ جمعرات سے 26اگست تک لیڈز کے مقام پر کھیلا جائے گا۔واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ نے مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی کی مخالفت کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان رمیز راجہ نے سابق کپتان مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے خیال کی مخالفت کردی۔یوٹیوب پر جاری ایک ویڈیو میں رمیز راجہ نے کہا کہ مصباح الحق کی دفاعی حکمت عملی قومی ٹیم کے لیے کسی صورت درست نہیں ہوسکتی، اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران مصباح الحق نے آگے بڑھ کر جارحانہ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین پر مشتمل پینل کا اعلان کردیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین پر مشتمل پینل کا اعلان کردیا۔تین رکنی آزادانہ پینل مصباح الحق، راشد لطیف اور ندیم خان پر مشتمل ہے،تین رکنی پینل جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں مشاورت کے بعد ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کو حتمی شکل دیں گے،آزادانہ پینل تمام ایسوسی ایشنز کے ...

مزید پڑھیں »