روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اگست, 2019

دستاویزی ثبوت پر فیصل صالح حیات کیخلاف تحقیقا ت کی جائیں ‘ سلیم عارف

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق قومی فٹبالر سلیم عارف اور معروف اسپورٹس آرگنائزر حاجی احمد علی نے اے ایف سی اور فیفا کے مشترکہ وفد کی پاکستان آمد اور دونوں گروپ سے ملاقات کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ فیفا نے پی ایف ایف میں ہونے والی کرپشن کا نہ صرف ...

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ،پہلے روز پاک آرمی، واپڈانے سونے کے تمغے جیت لئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پاکستان کراٹے فیڈریشن کے تعاون سے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں منعقد ہونے والی چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ 2019ء(بوائز، گرلز) کے پہلے روز ہونے والے مقابلوں میں پاک آرمی نے سونے اور چاندی، واپڈا نے سونے اور کانسی، بلوچستان نے کانسی کے 2،ریلوے نے چاندی اور ...

مزید پڑھیں »

جوفر آرچر کے بعد جوش ہیزل وڈ کی تباہ کن بائولنگ،انگلینڈ 67رنز پر ڈھیر

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)جوش ہیزل وُڈ کی شاندار کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ایشز ٹیسٹ میچ میں شاندار انداز میں واپسی کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 67رنز پر ڈھیر کر کے پہلی اننگز میں 118رنز کی برتری حاصل کر لی۔ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن جوفرا آرچر نے تباہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ انڈر16سنوکر چیمپئن شپ،عمر خان نے سیمی فائنل میں قدم رکھ دیئے

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے عمر خان ورلڈ انڈر۔16اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، پاکستانی کیوسٹ نے پری کوارٹر اور کوارٹر فائنل میں روسی کیوسٹس کو مات دی، پاکستان کے دوسرے کھلاڑی حمزہ الیاس پری کوارٹر فائنل میں مصری کیوسٹ سے ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔روس میں جاری انڈر 16 ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ دو کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کو ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کی مجموعی صورتحال سمجھنے میں مدد ملے گی‘ احسان مانی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین حسان مانی نے کہا ہے کہ سری لنکا کرکٹ سے مذاکرات کے نتیجے میں ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی پر انتہائی خوش ہیں،محدود اوورز کی کرکٹ سیریز میں شرکت کی غرض سے پاکستان آنے سے سری لنکا کو ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کی مجموعی صورتحال سمجھنے میں مدد ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا 19اگست کو نافذ ہونے والا نیا آئین معطل کر دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا 19اگست کو نافذ ہونے والا نیا آئین معطل کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد مبین نے احمد نواز اور منیر احمد کی درخواستوں پرسماعت کے بعد معطلی کے احکامات جاری کئے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ نئے آئین میں ملک کی کرکٹ کو 6 ایسوسی ایشنز تک ...

مزید پڑھیں »

افغان کرکٹ ٹیم کے محمد شہزاد کی پشاور قیوم اسٹیڈیم میں پریکٹس کے معاملے پر ہونے والی تحقیقات میں نیا انکشاف

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کی پشاور قیوم اسٹیڈیم میں پریکٹس کے معاملے پر ہونے والی تحقیقات میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان کھلاڑی محمد شہزاد اسٹیڈیم کے گولڈ ممبر کارڈ کے تحت تمام تر سہولیات استعمال کررہے تھے۔محکمہ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا ہ ذرائع کے مطابق گولڈ کارڈ حاصل ...

مزید پڑھیں »

آئندہ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز میں عمدہ پرفارمنس دینے کی بھر پور کوشش کریں گی،ثناء میر

ایبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر اور ندا ڈار نے کہا ہے کہ وہ اور انکی پوری ٹیم آئندہ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز میں عمدہ پرفارمنس دینے کی بھر پور کوشش کریں گی اور کیمپ میں شر یک تمام کھلاڑی بھر پورمحنت کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق سے بہت کچھ سیکھا ،اگر وہ کوچ بن گئے تو سب کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا‘ شاداب خان

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سپنر شاداب خان نے کہا ہے کہ سابق کپتان مصباح الحق سے بہت کچھ سیکھا ہے اور اگر وہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے تو سب کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ میں نے مصباح الحق سے بہت کچھ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری،میچ کن کن شہروں میں کھیلے جائینگے؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آئندہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔سری لنکا نے رواں سال پہلے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے اکتوبر میں پاکستان آنا تھا تاہم اب دونوں ممالک کے بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلے ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز جب کہ دوسرے حصے ...

مزید پڑھیں »