روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اگست, 2019

عماد وسیم کی دعوت ولیمہ،کون کون شریک ہوا؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ولیمے کی تقریب میں سیاستدانوں اور قومی کرکٹرز نے شرکت کرکے چار چاند لگادیے۔عماد وسیم گزشتہ دنوں ثانیہ اشفاق کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ ان کے نکاح کی تقریب شاہ فیصل مسجد میں سادگی سے انجام پائی جس کے بعد آج تقریب ولیمہ منعقد ہوئی۔ تقریب ...

مزید پڑھیں »