روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اگست, 2019

آل پاکستان قومی جونئیرز بیڈمنٹن رینکنگ ٹورنامنٹ2019،پاکستان آرمی کی پہلی بار فائنل تک رسائی

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا بیڈ منٹن ایسوسی ایشن اور ڈسڑکٹ گورنمنٹ ایبٹ آباد سپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے یہ ٹورنامنٹ ارگنائز کیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختنخواہ صوبہ کی تاریخ میں پہلی بار ایبٹ آباد شہر کو آل پاکستان قومی جونئیرز بیڈمنٹن رینکنگ ٹورنامنٹ کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا جسے آرگنائزنگ سیکریٹر ی میاں صداقت حسین نے ...

مزید پڑھیں »

سوکا ورلڈ کپ ٹیم کی تشکیل کیلئے اوپن ٹرائیلز کا کراچی میں اختتام

کراچی (ریاض احمد) سوکا ورلڈ کپ کے اوپن ٹرائلز کامرحلہ مکمل ہوگیا۔ اسلام آباد،لاہور، کوئٹہ کے بعد کراچی میں بھی اوپن ٹرائلز کا کامیاب انعقادہوا۔ ڈی ایچ اے راحت فٹبال اسٹیڈیم پر پانچ سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ برطانوی کوچ کیون ریویز نے مذکورہ شہروں میںآزادانہ ٹرائلز کے ذریعہ کھلاڑیوں کا چنائوکیا۔دوران ٹرائیلزبرطانوی کوچ کی معاونت گوہر زمان ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انڈر16 کے اوپن ٹرائیلز3ستمبر کو لاہورمیں منعقدہونگے

کراچی (ریاض احمد) پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن اور پنجاب اسپورٹس بورڈ نے مشترکہ طورپرپنجاب کے انڈر 16 کھلاڑیوںکے اوپن ٹرائیلزپنجاب فٹبال اسٹیڈیم ، گلبرگ لاہور پر 3ستمبر کو صبح 11بجے اوپن ٹرائیلز کا انعقاد کررہا ہے جس میں پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹس کے کھلاڑیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔منتخب کھلاڑیوں کو مکمل کٹ، ٹریک سوٹ، بہترین رہائش ...

مزید پڑھیں »

ٹیکنکل کورسزکا اختتام‘ 31اگست کو ملک عامر ڈوگر مہمان خصوصی ہونگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والے کورسز کی اختتامی تقریب مورخہ31 اگست کو ماڈل ٹاون سوسائٹی، فٹبال گراونڈ میں منعقد ہو گی۔جس میں ملک عامر ڈوگر، نائب صدر، پاکستان فٹبال فیڈریشن مہمان خصوصی ہوں گے۔ان کے ہمراہ حافظ سلمان بٹ، انیس خان لودھی، چوہدری زوالفقار علی، تنویر ضیا بٹ، انیق الرحمان ڈار، محمد ریاض، ...

مزید پڑھیں »

ریکارڈ 128ٹیسٹ میں امپائرنگ، علیم ڈار کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سب سے زیادہ128 ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈ برابر کرنے پر علیم ڈار کے اعزاز میں تقریب لاہور میں سجائی گئی۔آئی سی سی الیٹ پینل میں شامل 3بار سال کا بہترین امپائرکا اعزاز حاصل کرنے والے علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ سپروائز کرنے کا اسٹیو بکنر کا ریکارڈ گذشتہ دنوں برابر کیا تھا،ان کے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی امپائرز اینڈ میچ ریفریز ورکشاپ میں 9خواتین امپائرز کی شرکت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ میں خواتین کی بڑھتی تعداد سے ان کی کھیل سے لگن کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔قومی خواتینکرکٹاب امپائرنگ کے شعبے میں بھی قسمت آزمارہی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹ کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا عزم کررکھا ہے۔جس کا ثبوت امپائرنگ کے شعبے میں بھی قومی خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

اجنتھا مینڈس نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اسپن گیند باز اجنتھا مینڈس نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔مینڈس نے 19ٹیسٹ میچز میں 70 وکٹیں حاصل کیں جب کہ 87ون ڈے میچز میں 152کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔سری لنکن گیند باز نے 39ٹی 20مقابلوں میں 60کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔34سالہ کرکٹر نے اپنا آخری ون ڈے نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر کے گھٹنے کا آپریشن کامیاب

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق کرکٹر شعیب اختر کا آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں گھٹنے کا کامیاب آپریشن ہو گیا جس کے بعد انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے وڈیو پیغام بھی جاری کیا۔آپریشن کے بعد کمرے میں منتقل ہونے کے بعد شعیب اختر نے کہا کہ ان کا آپریشن بالکل صحیح اور کامیاب ہوا ...

مزید پڑھیں »

گوتھم گھمبیر کے بے تکے جواب پر شاہد آفریدی کا دبنگ ٹوئٹ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے کشمیر سے متعلق ٹوئٹ پر سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے بےتکا جواب دے دیا جس پر دونوں میں لفظی جنگ جاری ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم کی کال پر عمل کریں۔ انہوں نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی خواتین فٹبالرز نے کمال کردیا

گلگت (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی خواتین فٹ بالرز نےصنفی مساوات کا میچ ’ جینڈر ایکویلٹی‘ کھیلنے کے لیے ملک کی سب سے بلند چوٹی کا چار گھنٹے کا سفر طے کیا۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق اس میچ میں 29 خواتین نے حصہ لیا جن کی عُمریں 11 سے 22 سال کے درمیان تھیں اور سب کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ ال ...

مزید پڑھیں »