روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 ستمبر, 2019

ایشز سیریز، آسڑیلیا نے انگلینڈ کوچوتھے ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 185 رنز سے شکست دے کر سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کرلی ہے، آسٹریلیوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ کو مین آف میچ قرار دیا گیا ہے۔مانچسٹر میں کھیلے جانے والے اس ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 186رنز 6 کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کی ٹیم شیڈول کے مطابق 25ستمبر کو کراچی پہنچے گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کی ٹیم شیڈول کے مطابق 25ستمبر کو کراچی پہنچے گی ، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 27 ستمبر، 29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔پہلے سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 27 ستمبر، 29 ستمبر اور 2 اکتوبر ...

مزید پڑھیں »

عبدالقادر وفات سے پہلے عمران خان سے کیوں ملنا چاہتے تھے؟

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر گگلی ماسٹر عبدالقادر نے وزیراعظم عمران خان کیلئے نظم لکھی تھی جو وہ انہیں ملاقات میں سنانا چاہتے تھے اور اس کیلئے وہ عثمان ڈار سے رابطے میں تھے،عثمان ڈار نے عبدالقادر کی جانب سے بھیجی گئی نظم ٹوئٹر پر پوسٹ کر دی۔ انہوں نے کہا عبدالقادر میرے ساتھ یہ نظم وزیراعظم کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی باکسر وزیر عثمان کا ایک اور اعزاز

منیلا (سپورٹس لنک رپورٹ)باکسر وزیر عثمان نے دوسری انٹرنیشنل پروفیشنل فائیٹ میں تھائی لینڈ کے کھلاڑی کو شکست دے دی، وزیر عثمان نے اس کامیابی کو مظلوم کشمیریوں کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔عثمان وزیر کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع استور ضلعی ہیڈ کواٹر گوریکوٹ وزیر خاندان سے ہے۔اس سے پہلے وزیر عثمان نے اپنے پروفیشنل کیر ئیر ...

مزید پڑھیں »

کینیڈین ٹینس کھلاڑی نے نئی تاریخ رقم کردی

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) کینیڈین کھلاڑی بیانکا اینڈریسکو نےیو ایس اوپن جیت کر تاریخ رقم کر دی۔بیانکا اینڈریسکو یو ایس اوپن ٹائنل جیتنے والی پہلی کینیڈین کھلاڑی بن گئی ہے ، بیانکا نے فائنل میں امریکا کی سرینا ولیمز کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست سے دوچار کیا ۔ نیویارک میں کھیلے گئے یو ایس اوپن کے ویمنز سنگلز فائنل میں 23 ...

مزید پڑھیں »

چٹاگانگ ٹیسٹ،بنگلہ دیش پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

چٹاگانگ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش اور افغانستان کے مابین جاری واحد ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز میزبان ٹیم بنگلہ دیش 398 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 136 رنز 6 وکٹیں گنوا کر شکست کے خطرے سے دوچار ہوگئی، شکیب الحسن 39 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، راشد خان نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »

یورپیئن فٹ بال کوالیفائر چیمپئن شپ،فرانس اور پرتگال کی کامیابیاں

بلغراد۔(سپورٹس لنک رپورٹ) یورپیئن فٹ بال کوالیفائر چیمپئن شپ میں پرتگال نے سربیا اور فرانس نے البانیہ کو شکست دے دی، ریڈ سٹار سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پرتگال نے سربیا کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی، فاتح ٹیم کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو، ولیم، برنارڈو سلوا اور ...

مزید پڑھیں »