روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 ستمبر, 2019

قائداعظم ٹرافی کے آغاز کے موقع پر لیجنڈری کرکٹر عبدالقادر کو خراج عقیدت پیش

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی کے آغاز کے موقع پر لیجنڈری کرکٹر عبدالقادر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ ہفتہ کو شروع ہونے والی قائد اعظم ٹرافی کے میچ سے قبل عبدالقادر مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ،سوگ میں تمام کھلاڑیوں نے سیاہ رنگ کی پٹیاں پہن رکھی تھیں ۔سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر کو تینوں سنٹرز ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ سے دستبردار ہونا نظام کی ناکامی ہے، رمیز راجہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مبصر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ سے دستبرداری دراصل نظام کی ناکامی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹرز کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کرکٹ نظام کی ناکامی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے محمد عامر نے27سال کی عمر میں اور اب وہاب ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی میں شائقینِ کرکٹ کو داخلے کی اجازت دینا خوش آئند عمل ہے، شاہین آفریدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بابراعظم کو ایکشن میں دیکھنے کا شوق مجاہد سلیم کو قذافی اسٹیڈیم لاہور کھینچ لایا ہے۔ مجاہد سلیم سمیت دیگر شائقینِ کرکٹ نے بھی اپنے اسٹار کھلاڑیوں کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایکشن میں دیکھنے کے لیے گراؤنڈز کا رخ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں اور شائقینِ کرکٹ کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لیے قائداعظم ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

تاریخ میں پہلی بار قائداعظم ٹرافی کے میچز لائیو اسٹریم ہوں گے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)تاریخ میں پہلی بار قائداعظم ٹرافی کے میچز لائیو اسٹریم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 4 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کی بھرپور کوریج کا اعادہ کررکھا ہے۔ پی سی بی نے ایونٹ کے 30 لیگ میچز میں سے 10 کی لائیواسٹریمنگ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ 9 سے 13 دسمبر ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کاسکیورٹی وفد پاک سری لنکا سیریز سے قبل پاکستان کا دورہ کریگا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سری لنکا کرکٹ سیریز کے لیے آفیشلز کی تقرری سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لے گی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئںٹی میچز کی سیریز کراچی اور لاہور میں کھیلی جانی ہے، پہلے مرحلے میں ون ڈے سیریز کا آغاز 27 ستمبر سے کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

سمتھ نے انضمام کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اوول (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ اپنے کیریئر کی بہترین فارم میں ہیں اور ایشز سیریز کے دوران شاندار کارکردگی کی بدولت ہر دوسرے دن نت نئے ریکارڈز اپنے نام کرتے جا رہے ہیں۔سیریز کے پانچ میں سے صرف 4 میچوں میں شرکت کرنے کے باوجود اسمتھ اب تک ایشز سیریز کے دوران 6 اننگز میں 751 رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان،مقابلے پاکستان میں ہی ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے اور شیڈول میں تبدیلی کے بعد بھی پاکستان ہی مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔ایشین اوشیانا گروپ ون کے ٹائی مقابلے اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں 14 اور 15 ستمبر کو منعقد ہونا تھے، جس میں شرکت کے لیے ...

مزید پڑھیں »