روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 ستمبر, 2019

عبدالرحمان بلوچ سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے نئے جنرل سیکرٹری نامزد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے عبدالرحمن بلوچ کو سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کا نیا جنرل سیکریٹری نامزد کردیا ہے ۔سندھ فٹبال ایسوسی ایشن سندھ سے الحاق شدجملہ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ، محکماجاتی اور سندھ سے الحاق شدہ فٹبال ٹیموں/کلبوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ فٹبال کے تمام امور کے معاملات کی انجام دہی کہ لئے ...

مزید پڑھیں »

سردار نوید حیدر کو شاہد تاج اور چوہدری منیر کا زبردست خراج تحسین

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈی ایف اے ملیر کے سابق سیکریٹری شاہد تاج اورسابق سیکریٹری پنجاب انٹرنیشنل چوہدری منیر نے سردار نوید حیدر، نائب صدر پی ایف ایف کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ گروہی سیاست کے باعث پاکستان میں فٹبال زوال کا شکار ہے۔ دونوں گروپ اپنا اپن سسٹم چلارہے ہیں۔ فیصل صالح حیات، ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

33قومی کھیل،کراچی کراٹے کا تربیتی کیمپ شروع

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 33ویں قومی کھیل کے لئے کراچی کراٹے کا تربیتی کیمپ روزانہ شام 7 تا رات 10 بجے جمنازیم ھال, ککری گراؤنڈ, لیاری میں شروع ھوچکا ہے جس میں کھلاڑیوں کو فزیکل فٹس, کراٹے کیھون, کمیتے, کاتا اور ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے نئے مقابلہ قوانیں کی تربیت دی جارہی ہے. سابقہ نیشنل چیمپئن حامد بختیار کو اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں فٹبال کا کنڑول فیفا کی کمیٹی کے سپرد ، نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (نواز گوھر )پانچ رکنی کمیٹی کا چیئرمین حمزہ خان کو بنایا گیا، الیکشن کو پروس کو نو ماہ میں مکمل کرانے کا ٹاسک فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان میں نارملائزیشن کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا۔ حمزہ خان اس کمیٹی کے چیئرمین بنائے گئے، پانچ رکنی کمیٹی کے ممبران میں سکندر خٹک، منیر احمد خان سدھانا، ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ پشاور سنٹر پر قبضہ کرنے کامنصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد۔(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخوا حکومت نے پاکستان سپورٹس بورڈ پشاور سنٹر پر قبضہ کرنے کامنصوبہ تیار کر لیا صوبائی حکومت کے سینئر اور وزیر کھیل یوتھ افیر ٹورزم ثقافت آرکیالوجی اور میوزیم عاطف خان کا وزیر بین الصوبائی رابطہ کوخط خط میں اٹھارویں ترمیم کی آڑ میں پشاور کوچنگ سنٹر حوالے کرنے کے لیے معاملہ سی سی آئی ...

مزید پڑھیں »