لاہور (سپورٹس رپورٹر) امریکن لائسٹف سکول جوہر ٹائون کیمپس کی پرنسپل عائشہ مظہر نے کہا ہے کہ تعلیم اور کھیلوں کے فروغ سے دہشت گردی کی سلگتی آگ بجھائی جاسکتی ہے امریکن لائسٹف سکولز نوجوان نسل کو جدید دور کی معیاری تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوں کی جانب راغب کرکے پاکستان کے مستقبل ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 ستمبر, 2019
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کے دورہ راولپنڈی کے موقع پر جمناسٹک کے نمائشی مقابلے ہوئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کے دورہ راولپنڈی کے موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفس کے زیراہتمام جمنیزیم ہال میں جمناسٹک کے نمائشی مقابلے ہوئے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نمائشی مقابلوں کے مہمان خصوصی تھے،مقابلوں میں دو ٹیموں نے حصہ لیا جس میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ، جمنیزیم ہال آمد پر ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس عدنان ارشد اولکھ کا مختلف شہروں میں ترقیاتی منصوبوں اور سپورٹس سہولیات کا معائنہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے صوبہ بھر میں سپورٹس کی اعلیٰ سہولتیں فراہم کی ہیں، نوجوان ان سہولتوں سے استفادہ کریں اور اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز راولپنڈی، گوجرخان، جہلم اور گجرات میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں اور ...
مزید پڑھیں »شہید امجد اقبال کرکٹ‘ بلال فرینڈز نے شیرپاؤ جیم خانہ کو قابو کرلیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون Vکے زیر اہتمام جاری دوسرا شہید امجد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔بلال فرینڈز نے شیرپاؤ جیم خانہ کو 60رنز ، قاسمی اسپورٹس نے فضل حسین کو 7وکٹوں، نیو پیراماؤنٹ نے المہران سی سی کو 48رنز اور اوکے اسپورٹس نے کورنگی الفتح کو 3وکٹوں سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »فیفانارملائزیشن کمیٹی کا دبنگ فیصلہ‘سیکریٹری کرنل لودھی کو گھر بھیج دیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے لئے فیفا کی نامزدکردہ نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین حمزہ خان نے پہلے اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ انہیں پاکستان کے فٹ بال کو حالیہ بحران سے نکالنے کے لئے سخت فیصلے کرنے پڑیںگے۔گذشتہ روزلاہور میں حمزہ خان کی زیرصدارت پانچ رکنی کمیٹی کا پہلے اجلاس میں ...
مزید پڑھیں »فٹبال گراؤنڈز پر بچت بازار لگانے والوں کیخلاف اعلیٰ حکام سے اپیل
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈھائی کروڑ سے زائد آبادی والا پاکستان کا سب سے بڑے شہر کراچی جہاں پہلے ہی کھیل کے میدان ناپید ہیں ایسے میں رہی سہی کسر ان میدانوں پر مقامی انتظامیہ اور دیگر اداروں کی ملی بھگت سے ہفتہ وار بچت بازار لگا کر یہاں سے صحت مند سرگرمیوں کو مفقود کرنے کی سازش کو بڑے منظم ...
مزید پڑھیں »