کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فیفا ریفری احمد جان نے فیفا کے حکم پر پاکستانی فٹ بال کے معاملات کو درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے بنائی جانے والی فیفا نارملائزیشن کمیٹی پر تنقید کی اور سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فٹ بال کی تباہی کے ذمہ دار آج فیفا پر بھی بہتان تراشی پر اتر آئے ہیں۔فیفا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 ستمبر, 2019
پاکستان سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونئٹی سیریز، ڈیون بون میچ ریفری ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ڈیوڈ بون کو میچ ریفری مقرر کر دیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق رواں ماہ کے آخر میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف پہلا ون ڈے، کوچ وقار یونس پاکستانی ٹیم کیلئے دستیاب نہیں ہونگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود نہیں ہوں گے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 27 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔سری لنکا کے خلاف سیریز کے ...
مزید پڑھیں »پہلی بار 12کرکٹرز ہوم گرائونڈ پر ون ڈے میچ کھیلیں گے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر، آل راؤنڈر عماد وسیم اور افتخار احمد سمیت قومی ٹیم کے 12 کھلاڑی پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ہوم کراؤڈ کے سامنے انٹرنیشنل ون ڈے میچ کھیلیں گے۔پاکستان اور سری لنکا کرکٹ ٹیمیں پہلے تین ون ڈے میچز کراچی میں کھیلیں گی، نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ان میچز کے لیے پاکستان 16 ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ سرفراز بھی کرکٹ کے دیوانے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کپتان سرفراز احمد اپنے بیٹے عبداللّہ سرفراز کو بھی اپنی طرح کرکٹر بنانا چایتے ہیں، جس کی تیاریوں میں وہ آج کل مصروف ہیں۔گزشتہ روز قومی کپتان سرفراز احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے عبداللّہ کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی، جس میں عبداللّہ سرفراز اپنے والد کی طرح کرکٹر بننے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ، شاہد آفریدی لاہور قلندرز کا حصہ ہونگے
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ٹین کرکٹ لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے پہلی بار شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔سابق کپتان شاہد خان آفریدی ٹیم قلندرز کے آئی کون کھلاڑی ہوں گے۔لاہور نے گذشتہ سال اسی گراونڈ میں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ ٹورنامنٹ14نومبر سے شیخ زائد اسٹیڈیم ابوظہبی میں شروع ہورہا ہے، افتتاحی میچ پندرہ نومبر کو ...
مزید پڑھیں »ایشین والی بال چیمپئن شپ، 7ویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی،ایران چیمپئن بن گیا
تہران (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان نے ایشین والی بال چمپیئن شپ میں بھارت کو 3-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرلی اور اولمپک کوالیفکیشن ٹورنامنٹ میں بھی جگہ بنالی۔تفصیلات کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں جاری ایشین سینئرز والی چمپیئن شپ کی ساتویں پوزیشن کے لیے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں ...
مزید پڑھیں »فیفا نارملائزیشن کمیٹی کاانتخاب میرٹ پرہونا خوش آئندہے‘سلیم عارف
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق چیئرمین گلستان فرینڈزاور قومی فٹبالر سلیم عارف نے چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی حمزہ خان کے اس فیصلہ کو درست قرار دیا ہے جو انہوں نے کرنل لودھی کو ان کے عہدے سے فارغ کرکے کیا ۔ چیئرمین حمزہ خان ناصرف فٹبال کھیل سے مخلص ہیں بلکہ اپنے مضبوط ارادوں اور میرٹ پر فیصلے کرنے کے بارے میں ...
مزید پڑھیں »