روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 ستمبر, 2019

خود کو آل رائونڈر منوانے کیلئے محنت کررہاہوں، شاداب خان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر شاداب خان کا کہنا ہے کہ خود کو بطور آل راؤنڈر منوانا چاہتا ہوں اور اس کیلئے سخت محنت کررہا ہوں۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ہوم گراؤنڈ پر ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر-19 فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز منگل سے اسلام آباد میں شروع ہو نگے

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قومی انڈر-19 فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں اسلام آباد کے کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے دو روزہ ٹرائلز منگل سے اسلام آباد میں شروع ہو نگے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری ...

مزید پڑھیں »

فیفا ریفری اور فیفا اسسٹنٹ ریفری کی نامزدگی کے لئے ریفریز فزیکل فٹنس ٹیسٹ 2 اکتوبر کو لاہور میں ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام فیفا ریفری اور فیفا اسسٹنٹ ریفری کی نامزدگی کے لئے ریفریز فزیکل فٹنس ٹیسٹ 2 اکتوبر کو پنجاب سٹیڈیم لاہور میں ہوگا اور ریفریز کا ٹیسٹ قاضی محمد آصف لیں گے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ خان ترین کے ...

مزید پڑھیں »

33ویں قومی کھیل،اسلام آباد ہاکی ،باکسنگ ٹیم کیلئے اوپن ٹرائلز منگل کو ہونگے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں قومی کھیلوں کے لئے اسلام آباد کی باکسنگ ٹیم کے لئے اوپن ٹرائل منگل کو سپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں شام چار بجے شروع ہونگے۔ ٹرائل میں اسلام آباد کے کلبوں کے علاوہ اسلام آباد کے رہائشی کسی بھی ویٹ میں حصہ لے سکتے ہیں۔ صدر اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن ارشد بٹ نے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ نے پانچویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاک بحریہ نے پانچویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل ایک بار پھر اپنے نام کرلیا۔ پانچویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ 2019 کی اختتامی تقریب کا انعقاد پاکستان نیوی شوٹنگ رینج، پی این ایس بہادر کراچی میں ہوا۔کمانڈر کوسٹ، وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی تقریب کے مہمان ...

مزید پڑھیں »