روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 نومبر, 2019
لاہور سکول سپورٹس2019ء کا انعقاد گیم چینجر ثابت ہوگا، وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور خان بھٹی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ لاہور سکول سپورٹس کا انعقاد گیم چینجر ثابت ہوگا، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ساڑھے تین ہزار سے زائد طلبہ وطالبات مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے، یہ بات وزیر کھیل پنجاب، رائے تیمور خان بھٹی نے جمعہ کے ...
مزید پڑھیں »کوچز 33ویں نیشنل گیمز پشاور کی تیاری کے لئے کھلاڑیوں کی فٹنس پر بھرپور توجہ دیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ اعلیٰ معیار کی فٹنس اورجدید تکنیکس ہر طرح کے مقابلوں کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، کوچز 33ویں نیشنل گیمز پشاور کی تیاری کے لئے کھلاڑیوں کی فٹنس اور جدید تکنیکس پر بھرپور توجہ دیں، جمعہ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر پہلی کامیابی سمیٹ لی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے مشفق الرحیم کی شان دار بلے بازی کی بدولت بھارت کو اس کے ہوم گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری کے ساتھ ساتھ مختصر طرز کرکٹ میں میزبان ٹیم سے پہلی فتح سمیٹی۔دہلی میں کھیلے گئے تین میچوں ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی،بارش نے پاکستان اور آسڑیلیا کو شکست دیدی
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جارہا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دو بار بارش سے متاثر ہوجانے کے بعد بے نتیجہ ختم کر دیا گیا۔بارش سے متاثرہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے 15 اوورز میں 107 رنز بنائے تاہم ڈی آر ایس میتھڈ کے تحت آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لیے ...
مزید پڑھیں »محمد عرفان ،عمران خان کے بعد قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے عمر رسیدہ فاسٹ بائولر بن گئے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان سابق کپتان عمران خان کے بعد قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے عمر رسیدہ فاسٹ باؤلر بن گئے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے دوران پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان کو یہ اعزاز حاصل ہوا۔محمد عرفان 37 برس ...
مزید پڑھیں »آصفہ بھٹوفٹبال اکیڈمی میرپورخاص اور حیدرآباد کمبائنڈ کا میچ 1-1سے برابر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے سرسبز میدان پرمنعقدہ یکجہتی کشمیر فیسٹول میچ آصفہ بھٹو فٹبال اکیڈمی اور حیدرآباد کمبائنڈ الیون کے مابین ہونے والے دلچسپ مقابلے میں شائقین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ میچ سے قبل ریاض سومرو اور ماجد لاشاری کا تعارف انورار خانزادہ ڈائریکٹر اسپورٹس، زرعی یونیورسٹی، ٹنڈو جام نے دونوں ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »انٹر یونین کونسل تحصیل پبی سپورٹس فیسٹول22نومبر سے شروع ہوگا،جمشیدبلوچ
پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر)صوبائی حکومت کی ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرنوشہرہ نے ضلع بھر میں کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کوتلاش کرکے سامنے لانے کیلئے پلان ترتیب دیدیاگیاہے۔پہلے مرحلے میں تحصیل کی سطح پر انٹر یونین کونسل تحصیل پبی سپورٹس فیسٹول22نومبر سے منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیاہے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جمشید بلوچ کا کہناتھاکہ تحصیل پبی ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ سیزن تھری ‘جاز،ایبکس، ڈیجیٹل پلاننگ سروسز ، یو سی ایس، آئی سی آئی اور کنٹرولر جنرل اکائونٹس کی رائونڈ میچز میں کامیابی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان پریمئر سپر لیگ سیزن تھری کے رائونڈ میچز میں کانٹے دار مقابلے جاری ہیں ،ایبکس، ڈیجیٹل پلاننگ سروسز ، یو سی ایس، جاز، آئی سی آئی اور کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ شہر کی تین گرائونڈز میں پریمئر سپر لیگ کے چھ رائونڈ میچز کھیلے ...
مزید پڑھیں »