روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 نومبر, 2019

33ویں نیشنل گیمز2019ء،پنجاب کے دستے کی قیادت ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کی

لاہور،(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ 33ویں نیشنل گیمز سے سپورٹس کے ایک نئے دورکاآغاز ہورہاہے ، نئے ریکارڈز بنیں گے ،کھلاڑیوں کی ایک نئی کھیپ سامنے آئے گی امید ہے کہ پنجاب چیمپئین بنے گاکیونکہ کہ پنجاب کے کھلاڑیوں کو کیمپس میں بھرپور تربیت دی گئی ہے سپورٹس بورڈ پنجاب ہر ماہ ایک ...

مزید پڑھیں »

ایونٹ رولز کے مطابق نہیں، قومی چیمپئن سائیکلسٹ علیمہ نے نیشنل گیمز میں شرکت سے انکار کردیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور سے تعلق رکھنے والی خاتون انٹرنیشنل سائیکلسٹ ونیشنل چمپئن حلیمہ غیور اورنورالعین نے پشاور میں منعقدہ نیشنل گیمزکے سائیکلنگ ایونٹ میں شرکت کرنے سے انکار کردیااور کہاکہ یہ ایونٹ انٹرنیشنل رولز کے مطابق نہیں ہورہی ،اس لئے انہیں ان مقابلوں میں حصہ نہیں لے رہی ہیں۔انکاکہناتھاکہ انہیں خدشہ ہے کہ اگر انہوںنے اس ریس میں حصہ ...

مزید پڑھیں »

رنگا رنگ تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے 33ویں نیشنل گیمز افتتاح کر دیا

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز پشاور میں شروع ہوگئیں۔ان کھیلوں کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ایک رنگا رنگ اور پروقار تقریب میں کیا۔پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلکس میں منقعدہ اس تقریب میں کور کمانڈر لیفٹنٹ جرنل شاہین مظہر،سینیرصوبائی وزیرمحمد عاطف خان ،ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا محمود جان ،سیکرٹری سپورٹس کامران رحمان ،ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

عائشہ ارم 33ویں نیشنل گیمز پشاور میں شرکت کرنے والے سندھ کے دستے کی ایسوسی ایٹ سیکریٹری مقرر

پشاور/کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ)گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری کی ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و سیکریٹری پاکستان فیڈریشن بیس بال وومین ونگ عائشہ ارم 33ویں نیشنل گیمز پشاور میں شرکت کرنے والے سندھ کے دستے کی ایسوسی ایٹ سیکریٹری مقرر کردی گئیں.انہیں یہ زمیداری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے سپرد کی ہے.اس موقع پر عائشہ ارم کا کہنا ہے کہ وہ چیف ڈی ...

مزید پڑھیں »

شاہینوں کی پرتھ میں مشقیں،آسڑیلیا اے سےتین روزہ پریکٹس میچ کل

پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا اے کے درمیان تین روزہ ٹور میچ کل سے شروع ہوگا۔ٹیم پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ان دنوں پرتھ میں موجود ہے جہاں کھلاڑیوں نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے بعد بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

سال میں اضافی ایونٹ،انگلینڈ اور آسڑیلیا بھی آئی سی سی کے مخالف

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے بعد اب انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی سال میں اضافی عالمی ایونٹ کے انعقاد کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔گزشتہ ماہ آئی سی سی نے دبئی میں منعقدہ اجلاس میں اپنے کیلنڈر میں ہر سال ایک اضافی ٹورنامنٹ کی منظوری دی جہاں مذکورہ ٹورنامنٹ 2023 ورلڈ کپ کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ماحور شہزاد نے جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد نے ٹاپ سیڈ ایرانی پلیئر کو شکست دے کر پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا۔اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں اتوار کو پاکستان نمبر ون ماحور شہزاد کا مقابلہ ایران کی ٹاپ سیڈ پلیئر سریا آغا ہیجی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی سپر اوور میں کامیابی، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ کو شکست

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ٹائی ہو گیا، سپر اوور میں انگلش ٹیم نے کامیابی کے ساتھ سیریز بھی تین دو سے اپنے نام کرلی۔آکلینڈ میں میچ گیارہ اوورز تک محدود کرنا پڑا جس میں نیوزی لینڈ کے گپٹل اور کولن منرو نے دھواں دھار آغاز کیا، دونوں ...

مزید پڑھیں »

پلیئرز پر اچھا اور برا وقت آتا رہتا ہے،سرفراز احمد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابراعظم نوجوان کپتان ہیں، ان کے ساتھ ٹیم بھی ینگ ہے، سب کو چاہیے کہ بابر اعظم کو موقع دیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ پلیئرز پر اچھا اور برا وقت آتا رہتا ہے، فخر زمان کل تک پاکستان کا ہیرو ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز کا افتتاح، تصویری رپورٹ دیکھیں

پشاور (نواز گوہر)پشاور کے قیوم اسپورٹس کمپلیکس میں 33 ویں نیشنل گیمز کا افتتاح ہوگیا ، 6 روزہ گیمز میں 10 ہزار سے زیادہ کھلاڑی 30 سے زیادہ کھیلوں میں حصہ لیں گے ۔قیوم اسپورٹس کمپیلکس پشاور میں33ویں نیشنل گیمزکے آغاز پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے کے ساتھ کھلاڑیوں اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا گیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ...

مزید پڑھیں »