روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 نومبر, 2019

ہم ہر اچھے کھلاڑی کو اچھا کوچ کیوں سمجھ لیتےہیں؟

یہ ضروری نہیں کہ اچھا کھلاڑی اچھا کوچ بھی ثابت ہو مگر ہمارا المیہ یہ ہےکہ ہم ہراچھے کھلاڑی کو اچھا کوچ سمجھ بیٹھتے ہیں اور کھلاڑیوں کے لئے کس طرح کا کوچ ہونا چاہئے اس کی جانب وہ توجہ نہیں دیتے جو ہمیں دینی چاہئے، اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کی بربادی میں ...

مزید پڑھیں »

پریمئر سپر لیگ ڈیسکون، الائیڈ بینک، سی جی اے، یو سی ایس، ڈی پی ایس، نیٹسول، ایبکس اور جاز کی کوارٹر فائنل تک رسائی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کارپور یٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن تھری میں ڈیسکون، الائیڈ بینک، سی جی اے، یو سی ایس، ڈی پی ایس، نیٹسول، ایبکس اور جاز نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پریمئر سپر لیگ میں کارپوریٹ سیکٹر کی 12ٹیموں نے شرکت کی جن کو دو پول ...

مزید پڑھیں »

اسد شفیق، کاشف بھٹی اور عابد علی کی غیر موجودگی سے سندھ ٹیم پر فرق پڑا،کوچ اعظم خان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم ٹرافی میں سیون راونڈر کے اختتام پر پوائنس ٹیبل پر چھٹے اور آخری نمبر پر موجود سندھ ٹیم کے کوچ اعظم خان کہتے ہیں کہ ٹیم میں تناؤ کی خبریں بے بنیاد ہیں، یہاں ٹیموں کو بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں ان کی ٹیم کو سخت جدوجہد کا سامنا ہے۔لیکن اس کا مطلب ...

مزید پڑھیں »

’’کوکا برا‘‘ گیند کیساتھ زرا زور لگانا پڑتا ہے،ظفرگوہر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے سات راؤنڈ کے 21مقابلوں کے بعد سیزن میں’’کوکا برا‘‘ گیند کا استعمال فاسٹ بولرز کے لئے شدید مشکلات کا پیش خیمہ ثابت ہوا ہے۔ اس کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ اب تک محض چھ فاسٹ بولرز اننگز میں پانچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کو کیسے شکست سے دوچار کر سکتی ہے؟مکی آرتھر نے بتا دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کو کیسے شکست سے دوچار کر سکتی ہے اس حوالے سے سابق کوچ مکی آرتھر نے اپنے ایک بیان میں بتادیا۔قومی ٹیم اس وقت آسٹریلیا میں موجود ہے جہاں اسے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کینگروز سے نبرد آزما ہونا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 21 نومبر سے برسبین میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »

مشتاق احمد کو سپین بائولنگ کنسٹلٹنٹ مقرر کرنے کی تیاریاں

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) مشتاق احمد کو اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقررکرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کیلئے مشتاق احمد کو ذہن میں رکھ کر اشتہار تیار کیا گیا ہے۔ واجح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےگزشتہ دنوں قومی ٹیم کیلیے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کا اشتہار جاری کیا ہے اور اس کیلیے لیول ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے مصباح الحق کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم نے مصباح الحق کی تعیناتی کو مثبت قراردے دیا۔ انہوں نے کہا کہ مصباح الحق نیک اورایماندار کھلاڑی ہے، مصباالحق میں ٹیلنٹ ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتربنا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا اندازہ ٹی ٹونٹی سے نہیں ون ڈے اورٹیسٹ سے ہوتا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں بھی انگلینڈ کو زیر کرلیا

عجمان (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی 20 میچ میں 129رنز سے شکست دیکر 6 میچوں کی سیریز میں 5-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ اتوار کو عجمان اوول کرکٹ گرائونڈ، دبئی میں کھیلے گئے سیریز کے پانچویں میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم انٹرنیشنل فائٹ کے لیے 22 نومبر کو رنگ میں اتریں گے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم ایک اور انٹرنیشنل فائٹ کے لیے تیار ہیں، محمد وسیم انٹرنیشنل فائٹ کے لیے 22 نومبر کو دبئی میں رنگ میں اتریں گے ۔کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم کے مدِ مقابل میکسیکو کے گینگان لوپز ہوں گے۔میکسیکن باکسر گینگان لوپز اب تک 46 فائٹس میں سے36 میں کامیاب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شائقین کھیل کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں، لیوک رونکی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)‏جارحانہ انداز سے کھیلنے والے نیوزی لینڈ کے سابق ٹاپ آرڈر بیٹسمین اور وکٹ کیپر لیوک رونکی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیل کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے اس لیے پی ایس ایل کا منتظر ہوں۔سابق کیوی وکٹ کیپر بلے باز لیوک رونکی کی لیگز میں ہمیشہ مانگ رہی ہے، لیوک رونکی پاکستان سپر لیگ ...

مزید پڑھیں »