روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 نومبر, 2019

سمتھ بیٹنگ پر ناکامی میں خود کو کیا سزا دیتے ہیں؟

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کیخلاف پہلي اننگز ميں صرف4رنز پرآؤٹ ہونے والے اسٹيو اسمتھ کہتے ہيں جس اننگز میں ناکام ہوتا ہوں۔ خود کو سزا ديتا ہوں۔ اس بار بھی ٹيم کیساتھ بس پر جانے کے بجائے 3 کلوميٹر بھاگ کر ہوٹل پہنچا۔ جب سنچري کرتا ہوں تو خوشي ميں رات کو چاکليٹ کھاتا ہوں۔

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ننھی فیگر سکیٹر نے ملک کا نام روشن کردیا

ویانا(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی 5 سالہ ننھی ایٹھلیٹ مَلاک فیصل ظفر نے آسٹریا میں ہونے والا فگر اسکیٹنگ کا مقابلہ جیت لیا۔ پاکستان میں اگرچہ فگر اسکیٹنگ زیادہ مقبول نہیں لیکن 5 سالہ ملاک فیصل ظفر نے اس کھیل میں ایوارڈ حاصل کرکے عالمی سطح پر  اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں اس کھیل کےروشن مستقبل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 29 نومبر سے شروع ہوگا

ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا، میزبان ٹیم آسٹریلیا کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے اننگز اور 5 رنز سے کامیابی حاصل کی، واضح رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئی،دوسرے ٹیسٹ کیلئے تبدیلیاں کا امکان

ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ آسٹریلیا میں پہلے ٹیسٹ کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی،جہاں کل بدھ سے قومی ٹیم دوسرے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغاز کریگی،قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے،حارث سہیل کی جگہ امام الحق یا عابد علی کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے جبکہ محمد عباس ...

مزید پڑھیں »

پہلے ٹیسٹ کی غلطیوں پرقابو پانے کی کوشش کرینگے، اظہرعلی

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ جو خامیاں پہلے ٹیسٹ میں رہیں ان پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں ہے، ...

مزید پڑھیں »

ویسٹرن آسڑیلیا نے مارش کپ کا ٹائنل اپنے نام کرلیا

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹرن آسٹریلیا نے کوئنزلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر مارش کپ کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح ٹیم نے 206 رنز کا ہدف 48 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، شان مارش نے ناقابل شکست سنچری بناکر ویسٹرن آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ منگل کو ایلن بارڈر فیلڈ ...

مزید پڑھیں »

کیا عمران نذیر لاہورقلندر کا حصہ بن پائیں گے؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین عمران نذیر اپنی بیماری سے صحت یاب ہونے کے بعد سے لاہور قلندرز کے ساتھ منسلک ہیں۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ عمران نذیر پی ایس ایل فائیو میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلیں گے۔لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا سے 38سالہ عمران نذیر کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

عمران طاہر پی ایس ایل میں ایکشن دکھانے کیلئےبے تاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی لیگ سپنر عمران طاہر پی ایس ایل میں صلاحیتوں کا اظہار کرنے کیلئے بےتاب ،کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل ذمہ داریوں کی وجہ سے گذشتہ ایڈیشن کا حصہ نہیں بن سکا،اس بار اگر منتخب ہوا تو بہترین کارکردگی دکھانےکی کوشش کروں گا۔ایک انٹر ویومیں عمران طاہر نے کہا کہ میں اپنی انٹرنیشنل مصروفیات کی ...

مزید پڑھیں »