روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 اپریل, 2020

اچھی فٹنس اور قوت مدافعت سے ہی کورونا متاثر کھیلوں کے میدانوں کی ویرانی و کھلاڑیوں کی مایوسی دور کی جاسکتی ہے.سید فخر علی شاہ

کوٹری/لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )”اچھی فٹنس اور بہترین قوت مدافعت سے ہی کورونا سے متاثر کھیلوں کے میدانوں کی ویرانی و کھلاڑیوں میں پھیلی مایوسی دور کی جاسکتی ہے”. یہ بات پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے پاکستان کو شاندار کارکردگی کی بنا پر انڈر 12 بیس بال ایشین چیمپیئن شپ تائیوان میں شرکت کی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لینے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث قومی کرکٹرز کے ملتوی ہونے والے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم اور ڈومیسٹک ٹیموں کے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 23 اور 24 مارچ کو شیڈول کیے گئے تھے لیکن کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں کی رواں سیزن کے پانچویں فٹنس ٹیسٹنگ ملتوی کردیے گئے ...

مزید پڑھیں »