روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 اپریل, 2020

سندھ بیس بال ٹیم کے جواں سال کپتان,مایہ ناز پچر, نیشنل و انٹرنیشنل کھلاڑی جواد علی انتقال کرگئے

کوٹری/کراچی(پرویز شیخ/عامر سلیم)سندھ بیس بال ٹیم کے کپتان, مایہ ناز پچر, نیشنل و انٹرنیشنل کھلاڑی جواد علی انتقال کرگئے.انہیں گزشتہ ہفتے اچانک شوگر لو ہوجانے پر ہسپتال لے جایا گیا تھا تاہم حالت بہتر ہونے کے بعد وہ گھر آگئے تھے اور ابھی مختلف ٹیسٹ کرائے جانے اور رپورٹس آنے کا مرحلہ جاری تھا کہ گزشتہ روز دوبارہ غنودگی میں ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث انڈین پریمیئر لیگ غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)2 مرتبہ ملتوی ہونے والی آئی پی ایل کے لئے اس نے آخری کوشش منگل کی شام تک کی مگر ملکی و بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر اسے اب یہ ایونٹ غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنا پڑگیا ہے۔کرک سین نے تاریخ کو پہلے ہی اس کے التوا اور اس سال نہ منعقد ہونے ...

مزید پڑھیں »