روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اپریل, 2020

حسن علی نے پتنگ بازی کرنے پر معافی مانگ لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر حسن علی کی پتنگ اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد فاسٹ بولر نے معافی مانگ لی۔چند روز قبل فاسٹ بولر حسن علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ چھت پر کھڑے پتنگ اڑاتے دکھائی دے رہے تھے۔حسن علی کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق ثانیہ مرزا کے ساتھ مکسڈ ڈبلز میں پارٹنربننے کے خواہشمند

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کے ساتھ مکسڈ ڈبل شراکت کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر اس وقت جو حالات درپیش ہیں ان کے تحت شاید وہ کسی غیر ضروری تنازع کا شکار نہ ہونا چاہیں لیکن دونوں ممالک کے تعلقات کی بہتری پر ...

مزید پڑھیں »

رومان رئیس نے فلاحی کاموں کیلئے کرکٹ سامان بیچ دیا،9لاکھ کی آمدن ہوئی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے کرکٹ کا سامان نیلام کر کے 9 لاکھ سے زائد کا فنڈ اکٹھا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل رومان رئیس نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر نے اسلام کیوں قبول کرلیا،اپنا اسلامی نام کیا رکھا؟ویڈیو دیکھیں

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر ولہیم اوٹ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام تبدیل کر کے اسلامی نام خالد رکھ لیا۔ایم ایم اے فائٹر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ‘عالمگیر وبا کورونا وائرس ان کا ایمان ڈھونڈنے میں مدددگار ثابت ہوئی’۔ آسٹریلوی ایم ایم اے ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈائون کےدوران اٹلی میں چھت پرٹینس پریکٹس، ویڈیو دیکھیں

روم (سپورٹس لنک رپورٹ)اٹلی میں لاک ڈاؤن کے دوران گھر کی چھت پر 2 خواتین جونیئر پلیئرز کی ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔جونیئر پلیئرز سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے گھر کی چھت پر ٹینس کھیلنے لگیں جس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اٹلی کی ٹینس پلیئرز ایک چھت سے دوسری چھت پر ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کیس کی سماعت 27 اپریل کو ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے 27 اپریل کو کیس کی سماعت کے لیے عمر اکمل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔ کیس کی سماعت نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہو گی۔ اس دوران تمام احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلوں کو سختی سے یقینی بنایا جائے گا۔ عمر اکمل نے اینٹی کرپشن ...

مزید پڑھیں »

صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال سید فخر علی شاہ کا سندھ میں بیس بال اکیڈمیز کے قیام کا اعلان

حیدرآباد/لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے نوجوان ریکارڈ ساز صدر سید فخر علی شاہ نے بانی بیس بال پاکستان سید پرویز شاہ خاور المعروف "خاور شاہ” کے نام سے منسوب سندھ میں بھی بیس بال اکیڈمیز کے قیام کا اعلان کردیا ہے تاکہ سندھ سے مرد و خواتین, بوائز و گرلز تمام کیٹیگریز کے کھلاڑی تیار ہوں ...

مزید پڑھیں »