لاک ڈائون کےدوران اٹلی میں چھت پرٹینس پریکٹس، ویڈیو دیکھیں

روم (سپورٹس لنک رپورٹ)اٹلی میں لاک ڈاؤن کے دوران گھر کی چھت پر 2 خواتین جونیئر پلیئرز کی ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔جونیئر پلیئرز سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے گھر کی چھت پر ٹینس کھیلنے لگیں

جس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اٹلی کی ٹینس پلیئرز ایک چھت سے دوسری چھت پر ٹینس کھیلنے میں مگن ہیں۔

error: Content is protected !!