کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے انکشاف کیاہے کہ 1999ء میں 12 سال بعد بھارت کا دورہ کرنے والی ٹیم میں انہیں شامل نہ کرنے پر چیف سلیکٹر خود ان کے گھر آئے اور معافی مانگی۔پاکستان کے لیے 1992ء سے 2003ء تک 37 ٹیسٹ اور 166بین الاقوامی ون ڈے کھیلنے والے راشد لطیف کا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اپریل, 2020
انضمام الحق نے 2003 میں کپتان بننے کی پیشکش کیوں ٹھکرا دی تھی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چئیر مین لیفٹنٹ جنرل (ر) توقیر ضیاء کا کہنا ہے کہ 2003ء ورلڈکپ میں لیجنڈری آل راؤنڈر وسیم اکرم کپتان بننا چاہتے تھے، تاہم جسٹس (ر) ملک محمد قیوم رپورٹ کی وجہ سے ایسا نہیں کیا گیا۔ توقئیر ضیاء نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 2003ء ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ مکمل، کس کس نے شرکت کی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ 16 قومی کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ مکمل ہوگئے۔پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل 16 کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ قومی ٹیم کے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ یاسر ملک کی نگرانی میں لیےگئے۔2 روزہ فٹنس ٹیسٹ کے دوسرے روز 8 سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »سلم ملک بھی کرکٹ میں فعال کردارادا کرنے کےخواہشمند
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا ہے کہ محمد عامر اور شرجیل خان کی طرح انھیں بھی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا جائے۔قومی ٹیم کے سابق کپتا ن نے کہا کہ عامر، شرجیل اور سلمان بٹ کو پی ایس ایل میں بھی شامل کیا گیا لیکن مجھے ہر جگہ نظراندازکیا جا رہا ہے۔سابق ...
مزید پڑھیں »موجودہ وقت میں کرکٹ کو اتحاد کی ضرورت ہے،وسیم خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس کو کرکٹ کے مستقبل کیلئے اہم قراردے دیا۔چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں آئی سی سی چیف ایگزیکٹوز کمیٹی کا اجلاس بڑی اہمیت کا حامل ہے اور ہماری کوشش ہوگی ...
مزید پڑھیں »بغیر تماشائیوں کے میچز کا انعقاد، امام الحق کی رائے بھی سامنے آگئی
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر امام الحق نے بغیر تماشائیوں کے میچز کرانے کی مخالف کردی۔بائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق ویڈیو لنک کے ذریعے صحافیوں کے سوالات کے جواب دے رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ فٹنس ٹیسٹ کا تجربہ اچھا رہا، محدود وسائل میں سب نے اچھی کوشش کی، گھر میں جم کی سہولت قائم کرنے میں کامیاب ...
مزید پڑھیں »