لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے 19 سال بعد میچ فکسنگ پر قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ جس کی وجہ سے ان پر پابندی لگی وہ اس حوالے سے تمام خفیہ راز سامنے لانے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’مجھے 19 سال پہلے اپنے کیے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اپریل, 2020
سابق وکٹ کیپر عتیق الزمان نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں ملازمت کیلئے درخواست دیدی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر عتیق الزمان نے پی سی بی کے ہیڈ انٹرنیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ کے عہدے کے لیے درخواست دے دی ہے۔سوئی سدرن کے سابق کوچ عتیق الزمان اس وقت اولڈ ٹریفورڈ میں لنکاشائرکائونٹی کے ساتھ بطور خواتین ٹیم ہیڈکوچ منسلک ہیں۔ عتیق کا کہنا ہے کہ کوچنگ تجرے اور اپنے علم کو پاکستان کرکٹ کے ...
مزید پڑھیں »کونسا بھارتی کرکٹر وسیم کرم کا شکرگزار
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹر کلدیپ یادو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کیرئیر کے آغاز میں لیجنڈ کرکٹر کا بہت اہم کردار رہا ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق بھارتی بولر کلدیپ یادو نے لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا فیصلہ سنایا جس کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ ...
مزید پڑھیں »