روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 ستمبر, 2020

آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ،ٹونا المنصور کلب اور ہزارہ سربن کلب کا میچ بارش کی وجہ سے نامکمل

ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ٹونا المنصور کلب میر پور اور ہزارہ سربن کلب دھمتوڑ کا میچ بارش کی وجہ سے نامکمل بارہ منٹ کا میچ دوبارہ کھیلا جائیگا میچ کے مہمان خصوصی تحریک انصاف کے راہنما انصاف یوتھ ونگ ہزارہ کے سیکریٹری آصف زبیر شیخ اور گورنمنٹ کنٹریکٹر توقیر خان جدون ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض اگر وہاں ہیں تو ان کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہیے تھا،شاہد آفریدی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ باؤلرز بیٹسمین کو بیک کرنے میں ناکام ہوگئے۔انگلینڈ کے خلاف شکست پر شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ مانچسٹر ٹی ٹونٹی کا نتیجہ مایوس کن رہا۔سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان نے اچھا اسکور کر لیا تھا تاہم باؤلرز بیٹسمین کو بیک ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی فرانس کا پہلا مرحلہ ختم،الیگزینڈر فاتح

پیرس (سپورٹس ڈیسک)سائیکلنگ کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ ٹور ڈی فرانس کا پہلا مرحلہ ناروے کے سائیکلسٹ الیگزینڈر کرسٹوف نے جیت لیا۔ انھوں نے 156 کلو میٹر کا طویل ٹریک تین گھنٹے 46 منٹ 13 سیکنڈز میں طے کیا۔ ٹور ڈی فرانس میں مجموعی طور پر 21 مراحل میں 3 ہزار 484 کلو میٹر طویل ٹریک پر مقابلہ ...

مزید پڑھیں »

محمد عامران فٹ،تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شرکت خطرے میں

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں شمولیت انجری کے باعث خطرے میں پڑگئی۔قومی پیسر دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران ران کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی آج تیسرے میچ میں شمولیت کے امکانات کم نظر آرہے ہیں۔ البتہ قومی کرکٹ ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ،کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کی سربراہی میں رواں ماہ ہوگا، اجلاس میں قومی ٹیم اور کوچز کی انگلینڈ میں کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ مصباح الحق کو بھی اجلاس میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق اجلاس معمول کی کارروائی ہے، اجلاس دورہ انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے سیریز کے دوسرے میچ ...

مزید پڑھیں »