روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 ستمبر, 2020

کسی بھی کھیل کو پروان چڑھانے میں اکیڈمیزکلیدی کردار ادا کرتی ہے،آصف عظیم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین آصف عظیم نے کہا ہے کہ کسی بھی کھیل کو پروان چڑھانے میں اکیڈمیزکلیدی کردار ادا کرتی ہیں فٹبال دنیا میں سب سے زیادہ کھیلا اور دیکھے جانے والا اسپورٹس ہے پاکستان میں لیاری کو فٹبال کی نرسری کہا جاتا ہے یہ کھیل لیاری کی پہچان اور یہاں کے نوجوان اس کھیل ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کا دورہ جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ،سٹیڈیمز میں سہولیات کا جائزہ لیا

جھنگ میں مائی ہیر سٹیڈیم اور ہاکی سٹیڈیم کا معائنہ کیا ،نئی آسٹروٹرف اور کھلاڑیوں کو فراہم کی گئیں سہولیات کا جائزہ لیا، سر شفیق اتھلٹیکس اکیڈمی کا افتتاح کیاخاور شاہ نیشنل آرچری اکیڈمی کے زیراہتمام کھیلوں کے مقابلوں میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئےسپورٹس کا نیا انفراسٹرکچر لا رہے ہیں،نئی سکیموں پر کام ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ،چیلسی نے برائٹن کو تین ایک سے شکست دیدی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش میدانوں پر فٹبال کا بڑا میلہ بھی سج گیا، پریمئر لیگ میں چیلسی نے برائٹن کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ چیلسی نے کھیل کا آغاز جارحانہ اندازمیں کرتے ہوئے 23 منٹ برتری حاصل کی۔ جورگینو نے پنلٹی کک پر پہلا اسکور کیا، دوسرے ہاف میں بھی فُل ایکشن نظر آئے۔ چیلسی ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی شادی کو 6 سال بیت گئے، اہلیہ نے یادگار تصویر شیئر کر دی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر کے نکاح کو 6 سال بیت گئے ہیں۔اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد عامر کی اہلیہ نرجس عامر نے ایک پرفضا مقام پر لی گئی تصویر شیئر کی۔تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں محمد عامر کو ٹیگ کرتے ہوئے اہلیہ نے لکھا کہ ’نکاح کا چھٹا ...

مزید پڑھیں »

رومان رئیس ان فٹ ہو گئے

کراچی ()آغاز سے قبل سندھ کی ٹیم کو جھٹکا لگا ہے، اسکواڈ میں شامل رومان رئیس سیزن سے آؤٹ ہوگئے۔فاسٹ بولر رومان رئیس کمر کی انجری کے باعث رواں سیزن نہیں کھیل پائیں گے۔ رومان رئیس ٹی ٹوئنٹی کپ میں سندھ کی فرسٹ الیون ٹیم میں شامل تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں فٹنس ٹیسٹ کے بعد سے ریڑھ ...

مزید پڑھیں »

بارش نہیں ہو رہی،بجلی غائب ہے، کوئی نیا بہانہ بتائیں،شاہد آفریدی برہم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر برہم دکھائی دے رہے ہیں، اُن کا کہنا ہے کہ بجلی نہیں آتی مگر بِل ٹائم پر آجاتا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں شاہد آفریدی نے کے الیکٹرک کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’کراچی میں نہ بارش ...

مزید پڑھیں »

پی ڈی سی اے کا نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ اکتوبر کے وسط میں کرانے کا اعلان

پینٹنگولر کپ مارچ اور اپریل میں ہوگا۔انٹر نیشنل ایونٹس بھی پروگرام میں شامل۔ بورڈ میٹنگ میں فیصلے کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر) پاکستان کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن  نے کووڈ۔19 ایس او پیز پر  عملدرآمد کرتے ہوئے اپنی کرکٹ کی سرگرمیوں   کا دوبارہ سے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا ...

مزید پڑھیں »

اب پاکستان کی ٹیم یورپ کے کسی ملک کے دورے پر نہیں جاسکتی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل ّآصف باجوہ نے ویڈیو پیغام کے زریعے کہا کہ کوویڈ 19 کے ایس او پیز نہایت سخت ہیں جس کی وجہ سے دنیائے ہاکی کو مشکلات کا سامنا ہے. ہم نے نا مصائب حالات کے باوجود پاکستان ہاکی کو اسکے حقیقی مقام پر واپس لانے کیلئے اور جونیئر ایشیاء کپ میں بہتر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!