روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 ستمبر, 2020

جان شیر خان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ساتھ منسلک ہوگئے

سکواش کھیل میں جو خلا پیدا ہوئی اسے پر کرنے اور ملک کو نئے عالمی چیمپئن دینے کی بھر پور کوشش کرونگا،جان شیر خان سکواش کے فروغ کیلئے صوبائی حکومت اقدامات اٹھارہی ہے نئے ٹیلنٹ کی تلاش میں مختلف پروگرام جاری ہے،اسفندیار خان خٹک پشاور( سپورٹس رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خواہش کے مطابق سابق ورلڈ چیمپئن جان شیر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی براڈ کاسٹرز پر انحصار ختم،پی سی بی نے بڑی ڈیل کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ٹی وی اسپورٹس کے درمیان تین سالہ معاہدے پر دستخط ہوگئےاس گیم چینجر معاہدے سے پی سی بی کو 200 ملین امریکی ڈالر کی آمدن متوقع ہےسال 2023 تک جاری رہنے والے معاہدے کی پہلی اسائنمنٹ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ہوگی تیس ستمبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کی پراڈکشن پی سی بی اور براڈکاسٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی کاافتتاح جمعہ کو ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی کاافتتاح 18ستمبر بروزجمعہ بینظیربھٹو سکواش کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا۔ راولپنڈی ڈویژن سکواش ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم انور نے بتایاکہ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان کے نام پرقائم ہونے والی اس پہلی اکیڈمی کاافتتاح پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئرنائب صدر ایئرمارشل عامر مسعودکریں گے جبکہ اس موقع ...

مزید پڑھیں »

کراچی تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے صدر عثمان فراز نے لیول II آن لائن کوچنگ کورس پاس کرلیا

کراچی (سپورٹس رپورٹ) سندھ تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے لئے انتہائی مسرت اور فخر کی بات ہے کہ کراچی تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے صدر عثمان فراز نے لیول II آن لائن کوچنگ کورس منعقدہ 11-13 ستمبر 2020 سیول کوریا، میں شمولیت کرکے %90 مارکس کے ساتھ امتیاز حاصل کیا ہے۔ اس طرح عثمان فراز پاکستان کے واحد لیول II کوچ ہوگئے ...

مزید پڑھیں »

رانا نوید الحسن نے بھی کائونٹی سیزن میں نسلی تعصب کا شکار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر رانا نوید الحسن نے بھی کہا ہے کہ انگلش کائونٹی سیزن کے دوران انہیں بھی نسلی تعصب کا شکار بنایا گیا، رانا نوید الحسن جنہوں نے 2008 اور 2009 میں یورکشائر کائونٹی کی نمائندگی کی نے الزام عائد کیا ہے کہ میچ کے دوران ان پر شائقین کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے دورہ سری لنکا کے دوران 14 روزہ قرنطینہ کی شرط ماننے سے انکار کر دیا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان آئندہ ماہ شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے انعقاد پر منسوخی کے بادل چھانے شروع ہو گئے ہیں، بنگلہ دیش نے سری لنکا کی جانب سے 14 روزہ قرنطینہ کی شرط کو ماننے سے انکار کردیا ہے ۔سری لنکن کرکٹ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو مطلع کیا تھا کہ دورہ ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے نے آئندہ ماہ پاکستان کے ٹور کی تصدیق کردی تاہم باضابطہ اعلان جلد کیا جائیگا۔ غیر ملکی ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین تاوینگوا موکوہلانی نے ٹور کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ جلد ہی پاکستان کے سفر کی ہمیں کلیئرنس مل جائے گی جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ٹور ڈی فرانس کا 16واں مرحلہ لینارڈ نے جیت لیا

پیرس() ٹور ڈی فرانس کا سولہواں مرحلہ لینارڈ کامنا نے جیت لیا، جرمنی کے سائیکلسٹ کی ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی، میدانی اور پہاڑی ٹریک پر رائیڈرز نے خوب جوش اور زور بازو دکھایا۔پیرس کے خوبصورت قدرتی مناظر میں سائیکلنگ ایونٹ کا سب سے بڑا معرکہ، ٹور ڈی فرانس کے 16 ویں مرحلے میں دنیا بھر کے رائیڈر ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض اور کامران اکمل ڈومیسٹک کرکٹ کو نئے ایس او پیز کیساتھ کامیاب کرنے کیلئے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹرز وہاب ریاض اور کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے فرسٹ کلاس کرکٹ شروع کرنے کا چیلنج قبول کیا ہے اب کرکٹرز اور دوسرے اسٹاف کی ذمہ داری ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سےعمل کر کے ڈومیسٹک کرکٹ کو کامیاب کریں۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن سے متعلق بات کرتے ہوئے کرکٹر وہاب ...

مزید پڑھیں »

قومی وومن ہاکی کی تاریخ کو یاداشت کی قرطاس پرتجدید کے لئے خواتین کھلاڑیوں کے اعزاز میں عصرانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان خواتین ہاکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عصرانہ کی تقریب لاہور میں معروف مقامی ریسٹورںٹ میں کی گئی۔ اسلام آباد وومن ہاکی کی فاؤنڈر ممبررفعت مسعود کی کاوشوں سے سابق قومی ہاکی خواتین کھلاڑیوں کے اعزاز میں رکھی گئی اس تقریب میں اپنی مدد آپ کے جذبہ کے تحت لاہور سمیت مضافاتی علاقوں سے تعلق رکھنے والی سابق ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!