روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 ستمبر, 2020

ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے یراہتمام انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 15 ستمبر سے شروع ہوگا ،اسفندیارخان خٹک

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 15 ستمبرسے شروع ہوگا جس کا مقصد نئے کھلاڑیوں کی تلاش ہے ان میں سات بوائز ارو چار گرلز گیمز سے آغاز کیاجارہا ہے انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ سکیم کا آغاز پندرہ ستمبر سے صوبہ بھر میں کیا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس چھ ستمبر کو منعقد ہوگی ، نثار احمد

پشاور( سپورٹس رپورٹر) یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے سائیکل ریس چھ ستمبر کو منعقد ہوگی ، ریس کا باضابطہ افتتاح پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ کرینگے ،خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد کے مطابق صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہرسال کی طرح اس سال بھی یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

انڈر21 انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن شپ کیلئے پشاور ریجنل کے ٹرائلز 7 ستمبر کو منعقد ہونگے ، سلیم رضا

پشاور( سپورٹس رپورٹر) انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن شپ کے پشاور ریجنل کے اوپن ٹرائلز 7 ستمبر کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونگے ۔ انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن شپ 9 ستمبر کو پشاور میں منعقد ہوگی جس میں قبائلی اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کے ٹیمیں شرکت کرینگی ۔ ان خیالات کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی زیر صدارت ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس،فہمیدہ مرزا بھی شریک

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ۔وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹرفہمیدہ مرزا اور سینیئر افسران اجلاس میں شریک تھے ۔ وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیراعظم کو پاکستان سپورٹس بورڈ میں وزیراعظم کے ملک میں کھیلوں کے فروغ، میرٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا۔اقبال قاسم نے گزشتہ روز پی سی بی کو بھیجے گئے اپنے استعفیٰ میں لکھا :(وہ ایک) ڈمی چیئرمین ہیں جو ایک مستحق میچ ریفری بھی تجویز نہیں کرسکتا، کرکٹ کھیلنے والے ایسے کرکٹرز جو اہلیت کے معیار ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی نے بارسلونا کلب نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر و ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے بارسلونا کلب نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔لیونل میسی 20 سال سے بارسلونا کی نمائندگی کررہے ہیں اور گزشتہ دنوں میسی نے بارسلونا کلب چھوڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب انہوں نے ارادہ ترک کردیا ہے۔میسی نے اب معاہدے کی بھاری بھرکم شرائط کے ...

مزید پڑھیں »

ہم بھارت سے کرکٹ کھیلے بغیر بورڈ چلا رہے ہیں کیا کرکٹ آسٹریلیا ایسا کرسکتا ہے؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اگلا چیئرمین بھارت، آسٹریلیا یا انگلینڈ سے نہیں ہونا چاہیے، بِگ تھری کی وجہ سے صرف مالی ماڈل ہی غلط نہیں بلکہ ان تین ممالک نے ایونٹس بھی آپس میں بانٹ لیے ہیں۔غیر ملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کیساتھ اوپننگ کیلئے وکٹ کیپر کو کھلائیں،کامران اکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے بولنگ آل راؤنڈر کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی اشد ضرورت قرار دیا ہے۔وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بہتر کمبی نیشن بنانے کے لیے ٹیم میں بولنگ آل راونڈر ہونا چاہیے، عامر یامین، عماد بٹ اور فہیم اشرف بہتر ثابت ہو سکتے ہیں، ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر عظیم رفیق کو نسل پرستی کا سامنا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ انڈر 19 اور یارکشائر کے کپتان عظیم رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلینڈ میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے دوران انہیں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ خودکشی کے دہانے پر پہنچ گئے تھے۔ عظیم کے خاندان کا تعلق کراچی سے ہے وہ ڈس ایبل کرکٹ کے روح رواں سلیم کریم ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کیلئے پاکستان آنے کا شدت سے منتظر ہوں، ایلس ہیلز

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگنز کی ٹیم میں شامل الیکس ہیلز پاکستان آنے کے لیے بے تاب ہیں۔پی ایس ایل 5 فائیو کے بقیہ میچز کی تاریخوں کے اعلان پر انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا بیان سامنے آگیا۔ایلکس ہیلز نے کہا کہ میں ایک بار پھر پاکستان آنے کا شدت سے منتظر ہوں۔ان کا ...

مزید پڑھیں »