روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 ستمبر, 2020

ڈومیسٹک کی اے پلس کٹیگری میں شامل کھلاڑی کی آمدن 30 لاکھ روپے سے زائد ہوگی

لاہور( سپورٹس لنک رپوٹ ) لاہور( سپورٹس لنک رپوٹ ) پیشہ ورانہ فلسفے اور کارکردگی کے معیار کے درمیان ایک تعلق قائم کرنا ہی ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 21-2020کی حقیقی روح ہے ، اس ضمن میں تیس ستمبر سے شروع ہونے والے اس سیزن میں شریک کھلاڑیوں کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دینے کے لیے زیادہ سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

اولمپئن اصلاح الدین اور ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد.

کراچی ( سپورٹس لنک رپوٹ ) اولمپئن اصلاح الدین الیون اور ڈاکٹر شاہ الیون کے درمیان نمائشی میچ دو دو گول سے برابر رہا. میچ سے قبل مہمان خصوصی رجسٹرار سرسید یونیورسٹی کموڈور ریٹائرڈ سید سرفراز علی کو اولمپُین سمیر حسین نے اولمپئن اصلاح الدین اور ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی کا وزٹ کرایا اور اکیڈمی کے جونیئر بچوں سے ان ...

مزید پڑھیں »