روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 اکتوبر, 2020

اعظم خان کی جارحانہ اننگز،سندھ ٹی ٹوئٹنی کپ کے سیمی فائنل میں داخل

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیسں سالہ مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چھکوں کی برسات کرکے سندھ کو نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ سندھ نے ناردرن کو25 رنزسے ہراکر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی۔ 222 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر196 رنز ...

مزید پڑھیں »

سید فخر علی شاہ کے گلگت بلتستان کیلئے بڑے اعلانات سامنے آگئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کے دیگر حصوں کی طرح پاکستان بیس بال فیڈریشن نے گلگت بلتستان میں بھی بیس بال اکیڈمی بنانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی ہے، گذشتہ روز پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بتایاکہ خیبر پختونخوا، فاٹا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی طرح پاکستان بیس بال فیڈریشن نے گلگت بلتستان میں بھی بیس ...

مزید پڑھیں »

کیا نیا چیف سلیکٹر شعیب اخترکو بنایا جا رہا ہے؟

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جانب سے چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اکرم کو یہ عہدہ سونپے جانے کا امکان ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اگلے 2 سالوں میں بین الاقوامی کرکٹ میں ہماری 10 اہم کمٹمنٹ ہیں ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ تک کیلئے کپتان مقرر

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل دوسرے برس زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔بابراعظم نے 2020ء میں مجموعی طور 942 رنز اسکور کرلیے ہیں ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ مصباح الحق کے پاس قومی ٹی کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدے تھے تاہم انہوں نے اب چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)منگل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیگ میچ کے دوران کے پی نے مقررہ وقت سے 2 اوورز کم کیئے لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس احسان بھٹہ کا مختلف شہروں میں سپورٹس منصوبوں اور ای لائبریری کا دورہ کیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ نے گزشتہ روز گجرات، گوجرانوالہ اور گکھڑ میں سپورٹس منصوبوں اور ای لائبریری کا دورہ کیا، انہوں نے سپورٹس سہولیات، فلڈ لائٹس کرکٹ سٹیڈیم، ہاکی سٹیڈیم، آسٹروٹرف، فٹ بال سٹیڈیم، بیڈ منٹن ہال، ٹینس کورٹ اور باسکٹ بال کورٹ کا معائنہ کیا، اس موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفیسر گوجرانوالہ سیف ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے فرسٹ الیون اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان فرسٹ الیون کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال نے راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے اپنے اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔ سیکنڈ الیون میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 19 سالہ فاسٹ باؤلر اختر شاہ کو عمید آصف کی جگہ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ عمید آصف ایونٹ کے پانچ ...

مزید پڑھیں »