روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اکتوبر, 2020

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ، رمیز راجہ نے کرکٹرز کی سنجیدگی پر سوالات اٹھا دیئے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) رمیز راجہ کو قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں جوش و جذبے کی کمی کھٹکنے لگی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ 1،2 ٹیمیں صرف خانہ پری کررہی ہیں، ناردرن میں عزم اور جیت کی بھوک نظر آتی ہے، کپتان شاداب خان کی کارکردگی قابل ستائش اورٹیم میں لڑنےکی ہمت دکھائی دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کھیل کیساتھ کھلواڑ. انسانی سمگلنگ

مسرت اللہ جان صحافی اپنے آپ کو ہر احتساب سے مبرا سمجھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس شعبے میں ایسے نوٹنکی بھی شامل ہیں جن کی اوقات ڈھول بجانے والے کی ہوتی ہیں . جہاں سے پیسہ ملتا ہے وہاں پر ڈھول بجانے لگتے ہیں لیکن ان ڈھول بجانے والوں کی بڑی ڈیمانڈ ہے یہی وجہ ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

صدر مولانا قطب الدین اور سیکرٹری احمد دین نامزد

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) نیو اسکائی سپورٹس جمنازیم میں معروف بلڈر اور سماجی رہنما عبد الوہاب خروٹی کی آمد شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کے ہار بھی پہنائیے گئےنیو اسکائی سپورٹس جمنازم کٹی پہاڑی ایم پی آر کالونی میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کے مختلف کلبوں کے اونرز سے شرکت کی اور اس کے علاؤہ معروف بلڈر ...

مزید پڑھیں »

شمع کرکٹ کلب نے آ ل پاکستان انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر)شمع کرکٹ کلب ے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرکے آ ل پاکستان انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،فاتح ٹیم نے ملک سپورٹس کلب کو3وکٹوں سے ہراکرٹرافی اپنے نام کرلی۔مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام کے بیٹے عدنان خان نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں دیں۔صوب کے جنت نظیر وادی سوا ت ...

مزید پڑھیں »

چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر 19 اسکواڈز میں شامل کُل 119 کھلاڑیوں کے دوسرے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس بھی منفی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر 19 اسکواڈز میں شامل کُل 119 کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے 5 اکتوبر بروز پیر کو ہونے والے دوسرے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس بھی منفی آئی ہیں۔ دونوں ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آنے کے بعد مریدکے کنٹری کلب میں موجود بلوچستان اور سندھ کے انڈر19 اسکواڈز بھی آج لاہور کے مقامی ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹرز کا ویمنز کرکٹ کی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز پر خوشی کا اظہار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وباء کے بعد ویمنز کرکٹ کی سرگرمیوں کا 8 اکتوبر سے کراچی میں دوبارہ سے آغاز ہورہا ہے، حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ ہائی پرفارمنس کیمپ میں طلب کردہ 27 خواتین کرکٹرز 24 روزہ کیمپ میں اپنی فٹنس اور اسکلز میں بہتری لانے کے ساتھ ساتھ میچ پریکٹس ...

مزید پڑھیں »

قومی وومن سکواش چمپئن شپ فائنل پاکستان آرمی کی فائزہ ظفر نے جیت لی

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )قومی وومن سکواش چمپئن شپ فائنل پاکستان آرمی کی فائزہ ظفر نے آرمی ہی کی مدینہ ظفر کو ہرا کر ایونٹ ٹرافی اپنے نام کر لی مہمان خصوصی سپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق احمد غنی نے انعامات تقسیم کئے جان شیر خان سکواش کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے سکواش ایونٹ کےفائنل میں پاکستان آرمی کی فائزہ ...

مزید پڑھیں »

دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ کراچی اسٹراٸیکرٗز سی سی کا کامیابی کا سفر جاری۔

کراچی اسپورٹس رپورٹر)  کراچی اسٹراٸیکر سی سی نے اپنے آف اسپنر محمد مبشر کی میچ وننگ تباہ کن بولنگ صرف 12 رنز کے عوض 4 وکٹوں کے حصول کی بدولت مضبوط حریف رنگون والا س سی کو 4 وکٹوں کی شکست دے کر  دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔ 20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں  اپنے اکاٶنٹ میں دوسری کامیابی درج کرالی۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ سائوتھ نے انڈر 25 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن کے فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ سائوتھ نے انڈر 25 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی ، کوالیفائنگ رائونڈ میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ٹیم ڈسٹرکٹ سائوتھ کو 2-1 سے شکست دیکر 9 پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر آگئی ، ڈسٹرکٹ سائوتھ 6 پوائنٹس لیکر دوسرے ، ڈسٹرکٹ ایسٹ تین پوائنٹس کیساتھ تیسرے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے کرکٹر نجیب ترکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کے کرکٹر نجیب ترکئی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے بلے باز نجیب ترکئی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجیب ترکئی کو افغان شہر جلال آباد میں حادثہ پیش آیا جہاں انہیں ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!