روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 اکتوبر, 2020

نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ: خیبرپختونخوا، سدرن پنجاب اور ناردرن نے اپنے اپنے ميچز جيت ليے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)رانا نوید الحسن کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن سندھ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کے پی نے 144 رنز کا مطلوبہ ہدف 40.2 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ حنیف الرحمٰن 30 اور معاذ صداقت 28 رنز بناکر نمایاں رہے۔ سندھ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا دوسرا راؤنڈ مکمل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے ابرار احمد کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت خیبرپختونخوا کو 163 رنز سے ہرادیا۔ 265 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کے پی کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 101رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کے پی کے صرف 3 بلے باز ڈبل فگرز میں داخل ہوسکے۔ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ میں تابش خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پہلے روز سندھ کا پلڑا بھاری رہا۔ پہلے روز کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے اپنی پہلی اننگز میں 86 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنالیے ہیں۔ سندھ کے فاسٹ باؤلرتابش خان نے 44 رنز کے عوض 5 وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کا جارحانہ حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنے کا عزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور نائب کپتان شاداب خان نے جارحانہ اور مثبت حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دونوں کھلاڑی پہلی مرتبہ ایک روزہ کرکٹ فارمیٹ میں یہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول تین ون ڈے میچز 30 اکتوبر، یکم اور ...

مزید پڑھیں »

آل کے پی کے سید آصف علی شاہ میموریل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ پشاور نے اپنے نام کر لی

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) آل کے پی کے سید آصف علی شاہ میموریل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ پشاور نے اپنے نام کر لی جبکہ میزبان ایبٹ آباد نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی مہمان خصوصی سپیکر کے پی کے مشتاق احمد غنی مہمان خصوصی تھے جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس کے پی کے طارق محمود نائب صدر کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ مزید تین میچوں کے فیصلے

ایبٹ آباد (شوکت حسین) آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ مزید تین میچوں کے فیصلے ڈی ایف اے اٹک السید کلب ایبٹ آباد ساہ کلب چارسدہ نے اپنے میچز جیت لئے مہمان خصوصی وقار عالم صدر پی ایم ایل این مانسہرہ راجہ عبدالقدیر ایم ڈی راک روڈ ہوٹل ناران جواد علی ریجنل ڈائریکٹر یو فون تھے کنج فٹبال ...

مزید پڑھیں »

پولیس سپورٹس گالا سکواش چمپئن شپ صائم طارق نے اپنے نام کر لی

ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر ) پولیس سپورٹس گالا سکواش چمپئن شپ صائم طارق نے اپنے نام کر لی جبکہ اوپن اور ویٹرنز کیٹگریز میں ابراہیم اور قیصر خان نے اپنے حریفوں کو شکست دیکر ٹائیٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے مہمان خصوصی ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جان شیر خان ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سکندر رضا کا پاکستان سے خاص تعلق

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ پاکستان پر آئی زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سکندر رضا کا پاکستان کے ساتھ خاص تعلق ہے، ان کی پیدائش پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ہوئی، سکندر رضا پاکستان کی جانب سے ہی کرکٹ کھیلنے کے خواہش مند تھے مگر ایسا ممکن نہ ہوسکا اور وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ زمبابوے منتقل ہو گئے جہاں انہوں ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے بعد بھارت کا بھی شاہد آفریدی کا بطور اعزازی چیئرمین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کا خیرمقدم

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے بعد اب بھارت نے سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا بطور اعزازی چیئرمین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کا خیر مقدم کیا ہے  بوم بوم ڈس ایبلڈ کرکٹ کو مزید آگے لیکر جائیں گے۔  انڈین فیزیکل چیلنج کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیریٹری روی چوہان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!