روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اکتوبر, 2020

پاکستان نے آئندہ سال اپریل میں دورہ جنوبی افریقہ کی تصدیق کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں ایک روزہ انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈسپر لیگ کا حصہ ہوں گے۔ یہ ٹور ابتدائی طور پر رواں سال ستمبر/اکتوبر میں ...

مزید پڑھیں »

جسٹس چوہان نے سلیم ملک کی اپیل پر فیصلہ سنادیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے انڈیپنڈینڈنٹ ایڈجوڈیکٹر کی حیثیت سے سلیم ملک کی کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے لیے اپیل پر فیصلہ سنادیا ہے۔ سلیم ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سےفراہم کی گئی اپریل 2000 کی ایک گفتگو کے ٹرانسکرپٹ سے متعلق معاملے پر اپیل دائر کررکھی تھی۔ 11 صفحات پر ...

مزید پڑھیں »

عالمی روک بال فیڈریشن نے کرونا وائرس کے دوران ملتوی ٹورنامنٹس آئندہ برس منعقد کروانے کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی روک بال فیڈریشن نے کرونا وائرس کے دوران ملتوی ٹورنامنٹس آئندہ برس منعقد کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، عالمی روک بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا آن لائن اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا، اجلاس کی صدرات ورلڈ روک بال فیڈریشن کے صدر جیمز فیگر نے کی۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی پاکستان روک فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے دوسرے روز تین ایونٹس کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور ڈی ایچ اے گجرانوالہ، مائوٹن ڈیو اینڈ ڈیکسی پاکستان کے تعاون سے جاری آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے دوسرے روز تین ایونٹس انٹر یونیورسٹی میں مردوں اور خواتین جبکہ انٹر سکول میں مردوں کے مقابلوں کا فیصلہ ہوگیا، گذشتہ روز جناح پارک ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد سے مری تک انٹر نیشنل سائیکل ریس یکم نومبر کو منعقد ہوگی ، سید اظہر علی شاہ

پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاک بائی سائیکل ڈاٹ کام کے تعاون سے کورونا وائرس کے بعد یکم نومبر کو اسلام آباد سے مری تک سائیکل ریس کا انعقاد کرے گی۔ جس کے انتظامات کو مکمل کر دییے ہیں ایونٹ میں افعانستان کی ٹیم بھی شرکت کرے گی تاہم انہیں تاحال ویزے جاری نہیں کیے گئے ہیں۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان زمبابوے سیریز: تمام 107 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ سیریز سے قبل اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں لیے گئےدونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کُل 107 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ ان تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئےتھے، جن کی رپورٹس منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کھلاڑی، منیجمنٹ اراکین اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کا تاریخی قدم پاکستان کو ورلڈ ریکارڈ کے قریب لے آیا

لاہور/کوٹری(محمد سہیل) پاکستان میں ٹورازم کو فروغ دینے کے صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان میں بیس بال کی ترقی کی خواہاں پاکستان فیڈریشن بیس بال گلگت بلتستان میں بیس بال میچز کے انعقاد کے لیئے پرعزم ہے تاکہ دنیا کے بلند ترین مقام گلگت بلتستان میں بیس بال میچز کا انعقاد سے پاکستان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!