روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 نومبر, 2020

کورنگی اسپورٹس فیسٹیول 14تا 21نومبر تک منعقد ہوگا۔شہریار گل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل نے اعلان کیا ہے کہ ضلع انتظامیہ اور DMCکورنگی کی جانب سے "کورنگی اسپورٹس فیسٹیول 2020؁ء "کا آغاز 14نومبر2بجے دن راشد لطیف اکیڈمی کورنگی پر ہوگا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کورنگی الیون اور DMCکورنگی الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا جائیگا جس میں افسران اور ملک کے ...

مزید پڑھیں »

1962 کا سپورٹس ایکٹ چیلنج،پٹیشن پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سید شفیق الرحمن کاظمی، انمل نصیب اور منصور احمد کی پیٹیشن پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پیٹیشن میں انیس سو باسٹھ کے سپورٹس اینڈ کنٹرول ایکٹ کو چیلنج کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان اور ...

مزید پڑھیں »