روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 نومبر, 2020

زیرالتواء جھنگ ہاکی سٹیڈیم کا منصوبہ مکمل کرلیا ،وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے زیرالتواء جھنگ ہاکی سٹیڈیم کا منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے،یہ منصوبہ 2012 میں شروع ہوا تھا جو التواء میں رہا جس کو موجودہ حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرایا ہے،منصوبے پر 10کروڑ روپے لاگت آئی ہے، جمعہ کے روز اپنے ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام محفل نعت کا انعقاد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب اورسپورٹس آفیسرز اینڈ ایمپلائزویلفیئر ایسوسی ایشن پنجاب کے زیراہتمام جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں محفل نعت کا اہتمام کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی،سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، ڈائریکٹر ایڈمن ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کے یوتھ والی بال ایونٹ کا آغاز ہوگیا

حیدرآباد(شاہد کاظمی)حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کے یوتھ والی بال ایونٹ کا آغاز ہوگیا۔صدر حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی خرم رفیع صدیقی نے بطور مہمان خصوصی افتتاح کیا جبکہ معروف والی بال کوچ حضرت احمد و دیگر سینیئر کھلاڑی یوسف خان، عبدالحمید خان اور سمیع اللہ مہمان اعزازی تھے۔ تقریب کے آغاز میں کووآرڈینیٹر و ایونٹ مینیجر محی الدین ...

مزید پڑھیں »

صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بنوں میں انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ کا آغاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)بنوں میں انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ بنوں سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی’خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقار نے مقابلوں کا افتتاح کیا ‘آج پانچ میچ منعقد ہوں گے گزشتہ روز والی بال چیمپئن شپ کے پہلے روز ہونیاولے مقابلوں میں بازار احمد خان کی ٹیم نے ممش خیل کے خلاف کامیابی اپنے نام ...

مزید پڑھیں »

صوبے بھر میں کبڈی کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے جاری ہے،شبقدرمیں منقدہ پہلامیچ پشاورنے جیت لیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کبڈی ایسوسی ایشن کی ہدایت پر خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع میں کبڈی کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری ہیں،شبقدر میں منعقدہ مقابلوں کے پہلے روزپشاورنے چارسدہ کو تین پوائنٹس سے ہرایا۔ خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبے کے تمام اضلاع میںکبڈی کے انٹر ڈسٹرکٹ اور انٹر کلب مقابلے زور وشور سے جاری ہیں۔اس ...

مزید پڑھیں »

اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں پی سی بی نے لیول کرکٹ کوچنگ کورس اختتام پذیر

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں پی سی بی نے لیول کرکٹ کوچنگ کورس اختتام پذیر اس موقعے پر رجسٹرار اسلامیہ کالج ڈاکٹر محمد ابرار مہمان خصوصی تھے انہوں نے بائیو میکینکس کے بارے میں میں لیکچر بھی دیا گیا ایک سپورٹس کے لیے بائیو میکینکس کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے کیونکہ سپورٹس ایک سائنس ہے اور ...

مزید پڑھیں »

سپنر ابرار احمد قومی ٹیم میں دھماکے دار انٹری کیلئے تیار

رپورٹ نواز گوھرابرار احمد نے اس وقت پاکستان کی قومی ٹیم میں دھماکے دار انٹری کیلئے پی سی بی کے دروازے پر دستک دے دی ہے,سندھ سے تعلق رکھنے والے سپنر باؤلر ابرار احمد جو کہ قائداعظم ٹرافی سکینڈ الیون کے ٹاپ باؤلر ہیں,انہوں نے صرف 4 میچز میں 11.59 کی اوسط سے 37 وکٹیں حاصل کی ہیں, اس وقت ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!