روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 نومبر, 2020

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا چوتھا راؤنڈ مکمل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سنٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ 5 رنز کی سبقت سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم میچ کے آخری روز 231 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عمران ڈوگر74 اور بلاول اقبال نے ناٹ آؤٹ 55 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر و فیڈریشن کے سینیئر نائب صدر محمد محسن خان کی PFB  کے صدر کو ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباد

کوٹری (سید مسرت علی) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سمیت پوری کابینہ کو دنیا کے بلند ترین بیس بال گرائونڈ  پر میچز منعقد کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے پر زبردست پزیرائی مل رہی ہے۔ سب سے پہلے مبارکباد اور شاباش دینے والوں میں سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر و فیڈریشن کے سینیئر نائب صدر محمد محسن خان  ...

مزید پڑھیں »

دوسرے نمائشی بیس بال میچ میں پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو شکست دے دی

گلگت (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے نمائشی بیس بال میچ میں پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو شکست دے دی پاکستان فیڈریشن بیس بال نے دنیا کے بلند ترین مقام پر بیس بال میچز کا انعقاد کرواکر تاریخ رقم کردی۔ فیڈریشن نے دنیا کے بلند ترین مقام گلگت بلتستان میں بیس بال کے نمائشی میچز کا انعقاد کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم ...

مزید پڑھیں »

کھیل ، افسر ، جعلی بھرتی اور غیر معیاری کام ، پوچھے گا کون

مسرت اللہ جان 1980 کی دہائی میں ہمیں ایک بات سننے کو ملتی تھی کہ پڑھو گے لکھو تو بنو گے نواب ، کھیلو گے کودو گے تو ہوگئے خراب ، پھر وقت بدلا اور ہم ورلڈ کپ جیت گئے جس کا نتیجہ تو ماشاء اللہ آج پوری قوم بھگت رہی ہیں مگر اس ورلڈ کپ کے بعد یہ شعر ...

مزید پڑھیں »

اولمپین رشید جونیئرکی وفات پرپاکستان ہاکی افسردہ،اولمپینز،انٹرنیشنل اورہاکی فیملی کے افراد کا اظہارتعزیت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بون میرو کینسر کے باعث گذشتہ روز انتقال کرجانے والے پاکستان ہاکی کےمایہ ناز کھلاڑی اولمپین رشید جونیئر کو انکے آبائی شہر بنوں میں سیکنڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ بنوں سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق ہاکی کھلاڑی اولمپین رشید جونیئر کو پچھلے ماہ کمر میں شدید تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرایا ...

مزید پڑھیں »

فرسٹ کلاس قائد اعظم ٹرافی کا تیسرا راونڈ جمعہ کو شروع ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے پریمیئر فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کا آغاز 6 نومبر بروزجمعہ سے کراچی کے تین مختلف گراؤنڈز پر ہوگا۔اس راؤنڈ کی تکمیل کے بعد ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں جاری طویل طرز کی کرکٹ میں 11 روز کا وقفہ ہوگااور اس دوران ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کےبقیہ پلے آف میچز ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑی وزیراعظم کے دور حکومت میں کھلاڑیوں کیساتھ کھیل جاری

صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے انڈر 21 گیمز میں کھلاڑیوں کیلئے سکالرشپ کا اعلان کیا تھا کھلاڑی محروم ، رقم غائب پشاور(مسرت اللہ جان)انڈر 21 گیمز کا تقریبا ایک سال گزر جانے کے باوجود ابھی تک مختلف کھیلوں سے وابستہ نمایاں کھلاڑیوں کو ان کیلئے اعلان کردہ سکالرشپ نہیں مل سکی خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے مختلف کھیلوں میں نمایاں پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیفا قبول نہیں کرتی اس لیے ہم نے فٹبال ہائوس کو کمیٹی کے حوالے کیا،سید اشفاق احمد

اسلام آباد(غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق علی شاہ نے کہاہے کہ2018 میں سپریم کورٹ نے الیکشن کروایا اورمنتخب ہونے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن کی باگ دوڑ ہم نے سنبھالی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیفا قبول نہیں کرتی اس لیے ہم نے فٹبال ہائوس کو کمیٹی کے حوالے کیا،لہکن آفسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کاپانچواں موسم – شیلڈز کا موسم

مسرت اللہ جان آپ مجھے حاجی کہیں اور میں آپ کو صاحب کہوں گایہ ایک فارسی مقولہ کا ترجمہ ہے جو آج کل کے حالات میں ہر جگہ فٹ ہورہا ہے تاہم اس کی ضرورت اس وقت سب سے زیادہ کھیلوں کی وزارت کو ہی ہے یعنی ایک دوسرے کاخیال رکھنا ہے تو چلنا ہی ہے ورنہ لگے رہو منا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس بی ایمپلائز یونین کے انتخابات کل ہونگے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر کے ایمپلائز یونین کے انتخابات کل بروز جمعہ نومبر کو ملک بھر میں ہونگے جبکہ انتخابات کے سلسلے میں انتخابی عمل کل بروز جمعہ پشاور کے کوچنگ اینڈ ٹریننگ سنٹر میں بھی ہوگا ورکرز یونین اور قائد مزدور گروپ کے مابین ہونیوالے انتخابات میں ملازمین اپنے لئے نئی کابینہ کا انتخاب کرینگے دونوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!