روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 نومبر, 2020

سندھ گیمز ایسوسی ایشن حیدرآبادمسعود اختر آرائیں ، ریحان خانزادہ اور سیلم واسطی بالترتیب صدر ، سیکرٹری جنرل اور خزانچی منتخب

حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ گیمز ایسوسی ایشن حیدرآباد ریجن کے جنرل باڈی کا اجلاس لطیف آباد میں منعقد ہوا جس میں تمام رجسرڈ ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سندہ گیمز ایسوی ایشن حیدرآباد ریجن عہدیدارن کا چناو متفقہ طور پر عرصہ دو سال کے لیے کیا گیا جس میں درج ممبران مختلف عہدے پر منتخب ہوئے۔ مسعود اختر آرائیں ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ انٹر کلب ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ کا فیصلہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاورمیں جاری ڈسٹرکٹ انٹر کلب ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ کا فیصلہ ہوگیا،پی ٹی آئی کلب نےہشت نگرکرکٹ کلب کو 8وکٹو ںسے شکست دیدی۔جمخانہ گرائونڈ پر کھیلے جانیوالے کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں ہشت نگرکلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ اور مقررہ اوورز میں 69رنزبنائے،جس میں طفیل نے ...

مزید پڑھیں »

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت صوابی میں کھیلوں کے فروغ اور سہولیات کی فراہمی کے لیئےجائزہ اجلاس

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت صوابی میں کھیلوں کے فروغ اور سہولیات کی فراہمی کے لیئےجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسفندیار خٹک ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ،طارق محمد ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرصوابی اورمراد خان پراجیکٹ ڈائریکٹرشریک نے شرکت کی۔ اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کو بتاگیاکہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ صوبے کے دیگر اضلاع سمیت ضلع صوابی ...

مزید پڑھیں »

بیڈمنٹن کے انٹرنیشنل کھلاڑی مراد علی پر پابندی کی شدید مذمت

پشاور (سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے سابق باصلاحیت بیڈمنٹن کھلاڑی محمد اکمل نے بیڈمنٹن کے انٹرنیشنل کھلاڑی مراد علی پرایسوس ایشن کی جانب سے پابندی لگانے اور انہیں ذہنی پریشانی میں مبتلا کرنے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہاکہ کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع مہیا کرنے چاہیئے نہ کہ اُنہیں پریشان کیا جائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی کانجو سوات میں بلٹ پروموشن کا پرگرام کاانعقاد

سوات(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخواتائیکوانڈو ایسو سی ایشن کی نگرانی سوات ریجن تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی کانجو سوات میں بلٹ پروموشن کا پرگرام کاانعقادکیاگیا۔ جس میں بڑی تعداد میں مختلف ایجزگروپ کے مردوخواتین مقامی کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔اس موقع پرخیبر پختنون تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری وقار افریدی اورایاز نائیک سیکرٹرٹری جنرل سوات ریجن ...

مزید پڑھیں »

قومی سہ فریقی ٹی ٹونٹی خواتین چیمپئن شپ 22 نومبر سے شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ویمنز ٹرائنگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئ شپ 22 نومبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ ایونٹ کا فائنل یکم دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں کُل 42 خواتین کرکٹرز شرکت کریں گی۔ ایونٹ میں تقریباََ سترہ لاکھ روپے کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ دس روزہ ٹورنامنٹ میں پی سی بی بلاسٹرز،پی سی بی چیلنجرز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!