افغانستان کے راشد خان اور مجیب ذدران کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہوگئی

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کے راشد خان اور مجیب ذدران کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہوگئی

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سریز ۲ مارچ سے یو اے ای میں کھیلی جائے گی سیریز ۲۰ مارچ کو احتتام پزیر ہوگی

راشد خان لاھور قلندر اور مجیب پشاور زلمی کا حصہ ہے

اپنے میچز کے دوران کھلاڑی کو کسی بھی لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔افغان کرکٹ بورڈ پہلے ہی واضح کر چکا ہے کہ نیشنل ڈیوٹی سب سے پہلے ہے

افغانستان کرکٹ بورڈ دو مارچ سے قبل کیمپ کا انعقاد کریگا اور پلیئر کو قرنطینہ مراحل سے گزر کر کیمپ اور میچز میں شرکت کی اجازت ہوگی

تعارف: newseditor