پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پانچ کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پانچ کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونگے۔ گذشتہ روز پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ یہ کھیلوں کے مقابلے 6 فروری کو منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی منعقد ہونگے۔ان مقابلے میں فٹ سال، تھروبال، روپ سکیپنگ، آرچری اور روک بال شامل تھے، یہ مقابلے 6 فروری 10صبح بجے سے لے کر رات 7 بجے تک کھیلے جائیں گے۔

error: Content is protected !!