خیبرپختونخواسنوکرایسوسی ایشن نے3تا8مارچ آزادکشمیرمیں چمپئن شپ منعقدکرانےکااعلان کردیا

پشاور۔خیبرپختونخواسنوکرایسوسی ایشن کےزیراہتمام اذادکشمیرمیں33 ویں خیبر پختونخواسنوکرچیمپئن شپ منعقدکی جائے گی،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اوران کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیلئے تین سےاٹھ مارچ میرپورمیں ہونیوالی اس چمپئن شپ میں تمام ڈویژنزکے 64کھلاڑی حصہ لیںنگے،آزادکشمیرسےتعلق رکھنے والےکھلاڑی سلیم اپنےاعزازکادفاع کریں گے۔اس حوالے سےصوبائی سنوکرایسوسی ایشن کے صدرذوالفقاربٹ کاکہناہے کہ ایونٹ کوکامیاب بنانے کیلئےماجد کو آرگنائزنگ سیکرٹری جبکہ سنوکر فیڈریشن کی جانب سے فیصل اور علائو الدین کو ٹیکنیکل ڈائریکٹرز مقررکیاگیاہے۔فاتح کھلاڑی کو 70 ہزار روپےانعام دیا جائے گا۔چمپئن۔شپ کےافتتاحی تقریب کے مہمان۔خصوصی سابق صوبائی وزیرکھیل سیدعاق شاہ ہونگےجوایونٹ کاباقاعدہ افتتاح کرینگے۔

تعارف: newseditor