پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف 18 سال کے بعد ٹیسٹ سیریز میں فتح

رپورٹ نواز گوھر
پاکستان کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی ٹیسٹ کے پانچویں روز میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پروٹیز کو کلین سویپ کر دیا ہے۔ پاکستان 18 سال بعد جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں ہرا دیا پاکستان نے 2003 کے بعد جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی، پاکستانی کرکٹ ٹیم اس ٹیسٹ میچ میں فتح کے بعد آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگئی حسن علی نے میچ میں دس کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، حسن علی نے کیئریر میں پہلی مرتبہ میچ میں دس وکٹیں حاصل کیں

error: Content is protected !!