روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 فروری, 2021

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کی قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرا ٹی 20میچ اور سیریز جیتنے پر مبارکباد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرا ٹی 20میچ اور سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے، گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کے 40بہترین کھلاڑیوں کو ماہر کوچز تربیت دینگے، ڈی جی سپورٹس پنجاب

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام حال ہی میں ہونے والی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ پنجاب میں ہاکی کے ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، چیمپئن شپ سے سامنے آنے والے ٹیلنٹ کوضائع نہیں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی کی نئی عالمی درجہ بندی،محمد رضوان کی لمبی چھلانگ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے 116درجے کی چھلانگ لگاتے ہوئے کیریئر کی بہترین 42 ویں پوزیشن پر آگئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان سرفہرست ہیں ۔ڈیوڈ میلان کے بعد بالترتیب ...

مزید پڑھیں »

مہران کلب نے اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) مہران کلب نے اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا۔ مہران کلب کے صمد نے تین گول کرکے ٹورنامنٹ میں اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی، ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراونڈ اسلام آباد میں ٹورنامنٹ کا فائنل میچ مہران کلب اور گنگال کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں مہران ...

مزید پڑھیں »

نوفل کلیم نے شہید کرنل شجاع خانزادہ ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) نوفل کلیم نے احسان اسحاق کو 0-2 سے شکست دے کر شہید کرنل شجاع خانزادہ ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی میجر جنرل ریٹائرڈ جاوید اسلم طاہر تھے، جہنوں نے میچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، آرمی ریٹائرڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

حیدر آباد سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کےمقابلے جاری

حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ )،حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے ذیرایتمام حیدرآباد سندھ رینکنگ تینس چیمپیئن شپ جو کہ واپڈا کالونی ٹینس کورٹ حسین آباد حیدرآباد میں کھیلی گئ چیمپین شپ کے گرلز کے فائنل میں نبائ بھٹی نے حیائ کو 2-6سے،گرلزانڈر15میںذینب فاطمہ نے عائشہ عابد کو 0-6سے،انڈر 11بوائز کے فائنل میں امداد علی نے جیند مہر کو 2-6سے،بوائزانڈر13 کے فائنل ...

مزید پڑھیں »

فاف ڈوپلیسی اور فواد احمد سمیت مزید پانچ غیرملکی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کا حصہ بن گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاف ڈوپلیسی اور فواد احمد سمیت مزید پانچ غیرملکی کرکٹرز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان پانچوں کھلاڑیوں کا انتخاب ریپلیسمنٹ پکس میں کیا گیا ہے۔ بیس فروری سے شروع ہونے والی لیگ میں شامل ٹیموں نے بین الاقوامی مصروفیات کی وجہ سے عدم دستیاب کھلاڑیوں کے متبادل کا انتخاب کرلیا ...

مزید پڑھیں »

لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش سے متعلق کچھ اہم ٹیکنیکل باتیں

مَیں کوہ پیمائی کے ایک جونیئر طالبعلم کی حیثیت سے گُزشتہ 10 سال سے ہمالین کوہ پیمائی کی مُہمات کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ پہاڑوں کی ساخت، موسمی تغیّرات، کلائمبنگ رُوٹس، چیلنج لیول، کامیاب اور ناکام مُہمات اور کوہ پیمائی کے حادثات کی تفصیلی تحقیق و جائزہ بھی میرے اِس مطالعاتی سفر کا حصّہ رہا ہے۔ اس دوران کئی تحقیقاتی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر قومی ہیرو ارشد ملک انتقال کر گئے

گوجرانوالہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے لیے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ملک انتقال کر گئے۔عالمی ویٹ لفٹر کے اہلخانہ نے ارشد ملک کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمر 73 سال تھی۔ارشد ملک کے بھتیجے سجاد نے بتایا کہ ان کے چچا چھ سال سے بیماری میں مبتلا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے دوران شائقین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں،محمد حفیظ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹر محمد حفیظ نے پی ایس ایل کا میچ اسٹیڈیم میں دیکھنے کے لیے آنے والے تماشائیوں سے ذمہ داری اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی درخواست کی ہے۔‏ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے لیے خوش آئند بات ...

مزید پڑھیں »