روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 فروری, 2021

اخیبرپختونخواانڈر21 گیمزکیلئے مردوخواتین ٹیموں کی سلیکشن آغاز ڈی ائی خان سےہوگیا،ان گیمزمیں خواتین کی7,اور مردوں کے10 کھیل شامل ہیں

پشاور(,رپورٹ:غنی الرحمن)صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلیئے ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام اگلےماہ سے پشاورمیں منعقدہ انڈر21 گیمز کے سلسلے میں مردو خواتین ٹیموں کے سلیکشن کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا آغاز ڈی آئی خان، ٹانک اور جنوبی وزیر ستان سے شروع ہوگیاہے صوبے کے تمام اضلاع میں لیئے جانیوالے ان ٹرائلزمیں خواتین کی سات اور مردوں کے10 ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 6 کے دوسرے پریکٹس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے پشاور زلمی کو23 رنز سے ہرا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل 6 کے دوسرے پریکٹس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے پشاور زلمی کو23 رنز سے ہرا دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم پر فلڈ لائٹس میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈیٹر نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹیں کھو کر 280 رنز جوڑے۔ اعظم خان نے جارحانہ انداز میں 7 چوکوں ...

مزید پڑھیں »

صوبے مین خواتین کھیلوں کو فروغ دے رہے ہیں اور اس مقصد کیلئے ہر ڈویژن میں وینن کیلئے مخصوص جمنازیم تعمیر کی جائے گی،اسفندیارخٹک

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا اسفندیار خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ،خواتین کو یکساں سہولیات اور مواقع کی فراہمی کیلئے 700 ملین روپے کی لاگت سے ہر ریجن میں جمنازیم ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن ، سرینا ولیمز کو سیمی فائنل میں شکست، نوامی اوساکا فائنل میں پہنچ گئیں

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز 24 واں گرینڈ سلم ٹائٹل نہ جیت سکنے پر پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہوگئیں۔سرینا ولیمز 23 گرینڈ سلم ٹائٹلز جیت چکی ہیں جبکہ سابق آسٹریلوی کھلاڑی مارگریٹ کورٹ 24 سنگلز گریند سلم ٹورنامنٹس جیتنے کا اعزاز رکھتی ہیں۔سرینا ولیمز کافی عرصے سے یہ ریکارڈ برابر کرنے کی کوشش کررہی ہیں تاہم ...

مزید پڑھیں »

قومی ہیرو علی سدپارہ اب ہم میں نہیں رہے، بیٹے ساجد سدپارہ نے تصدیق کردی

سکردو(سپورٹس لنک رپورٹ)کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی موت کی تصدیق کردی۔پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی میں مصروف تھے اور اس مہم جوئی میں ان کے ساتھ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ سمیت غیر ملکی کوہ پیما بھی تھے۔5 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،ڈیل سٹین ابتدائی دو میچوں کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیاب نہیں ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی سپلیمنٹری پک ڈیل اسٹین خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابتدائی دو میچز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر 22 فروری کو پاکستان پہنچیں گے، جس کے بعد وہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ اورضروری قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد اپنی فرنچائز کو دستیاب ...

مزید پڑھیں »

سیکنڈ ویلز اسپورٹس فیسٹول کا تیسرا روز، تھروبال فائنل الفا اسکول نے جیت لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) سیکنڈ ویلز اسپورٹس فیسٹول کے تیسرے دن ، گرلز انڈر17 تھرول بال ٹورنامنٹ کا فائنل الفا اسکول اور دی سٹی اسکول کے مابین ویلز کالج کے اسپورٹس گرائونڈ میں کھیلا گیا جس میں الفا اسکول نے سٹی اسکول ڈی کے کو 2-0سے ہرادیا۔ جبکہ T-10 بوائز کرکٹ انڈر17- ٹورنامنٹ کا پہلا میچ KCCA کرکٹ گرائونڈ میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بیس بال کوالیفائیر 2022 امریکہ کے لیئے پاکستان فیڈریشن بیس بال کو تیز ترین پچر کی تلاش

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکہ میں 2022  میں شیڈول ورلڈ بیس بال کوالیفائیر کے لیئے پاکستان فیڈریشن بیس بال نے تیز ترین پچر کی تلاش شروع کردی ہے۔فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کے اعلان کے مطابق ایسا کھلاڑی جس کے تھرو کی رفتار 90 میل فی گھنٹہ سے زیادہ ہوگی اسے بہترین تربیت فراہم کرکے اسے مطلوبہ میعار پر لایا ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی معروف شخصیت حاجی اشرف الصغیر ہاکی کلب کے سرپرست اعلیٰ بن گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کھیلوں کی معروف شخصیت و معروف بلڈر حاجی اشرف الصغیر ہاکی کلب کے سرپرست اعلیٰ بن گئے، مستقبل میں الصغیر ہاکی کلب سے بھرپور تعاون کا اعادہ بھی کیا، گزشتہ روز حاجی اشرف نے نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں واقع الصغیر ہاکی کلب اینڈ اکیڈمی کا دورہ کیا انکے ہمراہ کے ڈی اے کے ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل2021 میں شائقین کرکٹ کی توجہ کا محور چھ کھلاڑی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوں تو ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کئی معروف اور ممتاز کھلاڑی شرکت کررہے ہیں مگر یہاں ہر ٹیم میں سے ایک ایسے منفرد کھلاڑی کا انتخاب کیا گیا ہے کہ جو اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔یہ چھ کھلاڑی لیگ کے دوران شائقین کرکٹ کی توجہ کا ...

مزید پڑھیں »