ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2021

ورلڈ بیس بال کوالیفائیر 2022 امریکہ کے لیئے پاکستان فیڈریشن بیس بال کو تیز ترین پچر کی تلاش

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکہ میں 2022  میں شیڈول ورلڈ بیس بال کوالیفائیر کے لیئے پاکستان فیڈریشن بیس بال نے تیز ترین پچر کی تلاش شروع کردی ہے۔فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کے اعلان کے مطابق ایسا کھلاڑی جس کے تھرو کی رفتار 90 میل فی گھنٹہ سے زیادہ ہوگی اسے بہترین تربیت فراہم کرکے اسے مطلوبہ میعار پر لایا ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی معروف شخصیت حاجی اشرف الصغیر ہاکی کلب کے سرپرست اعلیٰ بن گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کھیلوں کی معروف شخصیت و معروف بلڈر حاجی اشرف الصغیر ہاکی کلب کے سرپرست اعلیٰ بن گئے، مستقبل میں الصغیر ہاکی کلب سے بھرپور تعاون کا اعادہ بھی کیا، گزشتہ روز حاجی اشرف نے نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں واقع الصغیر ہاکی کلب اینڈ اکیڈمی کا دورہ کیا انکے ہمراہ کے ڈی اے کے ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل2021 میں شائقین کرکٹ کی توجہ کا محور چھ کھلاڑی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوں تو ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کئی معروف اور ممتاز کھلاڑی شرکت کررہے ہیں مگر یہاں ہر ٹیم میں سے ایک ایسے منفرد کھلاڑی کا انتخاب کیا گیا ہے کہ جو اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔یہ چھ کھلاڑی لیگ کے دوران شائقین کرکٹ کی توجہ کا ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹرز نے عالمی کرکٹ کے میدانوں میں بھی اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ملک کا نام روشن کیا،امتیازعلی شاہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزحکومت سندھ امتیاز علی شاہ نے کہا ہے کہ کھیل دلوں کو فتح کرنے کا بہترین ذریعہ ہے پاکستانی کھلاڑی خواہ کسی بھی کھیل میں ملک کی نمائندگی کریں وہ ہمارے لئے باعث فخرہیں بینائی سے محروم افرادنے جہاں عام تعلیم کے علاوہ آئی ٹی ودیگرفنی میدانوں میں اپنی قابلیت کے جوہر دکھا ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایڈیشن 2021 میں چیمپئن بننے کے لیے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابقہ کارکردگی: دوہزار بیس: پانچویں پوزیشندوہزار انیس: چیمپئندوہزار اٹھارہ: چوتھی پوزیشن (ایلیمنٹر 1 میں شکست)دوہزار سترہ: رنرزاپدوہزار سولہ: رنرزاپ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ میں کامیاب ترین ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس نے ایونٹ کےابتدائی دوایڈیشنزمیں رنرزاپ رہنے کے بعد سال 2019 میں چمپئین بننے کا اعزاز حاصل کیا ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل عبدالناصر کے لئے آج آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر قرآن خوانی ہوگی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے اپنے نائب صدر اور قومی سلیکٹرانٹرنیشنل عبدالناصر کی روح کو ایصال ثواب کے لئے آج جمعہ کو بعدنماز مغرب تا عشاانٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا ہے ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے اسپورٹس کے حلقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ایشیا کبڈی کپ اور عالمی کبڈی کپ کی میزبانی مل گئی ہے، سیکرٹری کبڈی فیڈریشن سرور رانا

اسلام آباد ( رپورٹ نواز گوھر ) پاکستان کو ایشیا کبڈی کپ اور عالمی کبڈی کپ کی میزبانی مل گئی ہے، ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ میں پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر عالمی کپ جتنے پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔فاف ڈوپلیسی نے 2012 میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا اور اپنے پہلے ٹیسٹ میں انہوں نے دوسری اننگز میں ناقابل شکست 110 رنز بنائے۔ڈوپلیسی نے 69 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کی اور 36 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقا ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز محمد رضوان کی قیادت میں ایک نئے آغاز کے لیے تیار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ کارکردگی:ایڈیشن2020: تیسری پوزیشنایڈیشن 2019:پانچویں پوزیشنایڈیشن 2018: پانچویں پوزیشن ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے سیزن میں لیگ میچز کے اختتام پر ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کےساتھ ٹیبل پر سب سے اوپر تھی لیکن کورونا وائرس کی عالمی وبا نے نہ صرف ایونٹ کو التواء کا شکار کیا بلکہ ملتان سلطانز کے لیے بھی ...

مزید پڑھیں »

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے لیے براڈکاسٹ پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ایونٹ کے دوران معروف قومی اور بین الاقوامی کمنٹیٹرز میدان میں جاری ایکشن پر تبصرہ کریں گے۔ معروف انگلش کمنٹیٹر ایلن ولکنز، ، ڈومنک کارک، پاکستان کے سابق کرکٹرز رمیز راجہ، بازید خان، ثناء میر، عروج ممتاز اور نیوزی لینڈ کےسابق کرکٹرسائمن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!