روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اپریل, 2021

شاہین شاہ آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا

ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق کپتان وسیم اکرم کا 34 سالہ ریکارڈ برابر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کرتے ہوئے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔ شاہین آفریدی نے 50 وکٹیں 16 ٹیسٹ میچز میں حاصل ...

مزید پڑھیں »

ہرارےٹیسٹ،زمبابوے 176 پر آئوٹ،پاکستان کی برتری 103 رنز

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں 176 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں کھیل کے اختتام پر پاکستان نے کوئی وکٹ کھوئے بغیر 103 رنز بنا لیے ہیں ۔ ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیس بال ٹیم نے ایشین گیمز 2022 کے لئے کوالیفائی کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیس بال ٹیم نے انیسویں ایشین گیمز 2022 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ایشین گیمز چین کے شہر ہینگزو میں 18 سے 22 ستمبر 2022تک شیڈول ہیں۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق تائیوان میں ہونے والی بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ میں اس بات کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس عالمی وبا نے عوام کوذہنی پریشانیوں میں مبتلا کر دیا۔ثنا میر

ایبٹ آباد(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا میں روز بروز اضافہ عوام کیلئے تشویش ناک ہے کرونا وائرس نے عوام کو ذہنی پریشانیوں میں مبتلا کر دیا انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا اور ملک بھر میں جاری لاک ڈون کی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کو کلبز رجسٹریشن کی 3989 درخواستیں وصول

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شروع ہونے والے کلب رجسٹریشن کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہوگیاہے۔ ملک بھر سے تعلق رکھنے والے متعدد کرکٹ آرگنائزرز کی درخواست پر 22 سے 28 اپریل تک درخواستوں کی وصولی کے لیے کھولی گئی اضافی ونڈو میں پی سی بی کو مزید 178 درخواستیں وصول ہوئیں۔ لہٰذا، پی ...

مزید پڑھیں »