آل سندھ پروفیسراعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کا ناک آوٹ مرحلہ مکمل ہونے پر ٹورنامنٹ کمیٹی کے چئیرمین محمد توصیف صدیقی اور سیکریٹری جمیل احمد کی جانب سے ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے اعزاز میں اتوار 11 جولائی کو ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر ایک عشائیے کا اہتمام کیا گیا

توصیف صدیقی اور جمیل احمد کی جانب سے پروفیسراعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو.

جس میں محمد توصیف صدیقی ، ظفر احمد ، جمیل احمد ، اعظم خان ، محمد رئیس ، ظہیرالدین ، مسرت رضا ، محمد یامین ، افضل قریشی ، عارف وحید خان ، شاہ شفیع الدین ، امجد علی ، سید شاہد علی ، نصرت اللّٰہ ، ندیم خان ، ڈاکٹر محمد عارف حفیظ ، محمد اصغر ، ریحان صدیقی ، فرید الدین ، شاہد نواب ، نوشاد احمد ، شکیل احمد ، خرم آغا اور حنیف ملک نے شرکت کی۔

error: Content is protected !!