فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں،حسن علی کی واپسی

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔


حارث رؤف کی جگہ حسن علی اور اعظم خان کی جگہ عثمان قادر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے


فائنل الیون میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان اور محمد حفیظ شامل
صہیب مقصود، شاداب خان، عماد وسیم اور عثمان قادر فائنل الیون کا حصہ
حسن علی، محمد حسنین، شاہین شاہ آفریدی بھی فائنل الیون میں شامل

error: Content is protected !!